Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 27, 2024

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات
اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات

Lt. Gen. Muhammad Ali appointed Defense Secretary لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے،لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 2سال 3ماہ کیلئے سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔ Lt. Gen. Muhammad Ali has been appointed as Defense Secretary.According to the notification, Lt. Gen. Muhammad Ali will take office on October 1. Lt. Gen. Muhammad Ali will be appointed as Defense Secretary for 2 years and 3 months.Lt Gen Muhammad Ali will continue to be appointed as Defense Secretary till 31 December 2026....
وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھر میں سکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھر میں سکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم

Chief Minister Punjab ordered to check school buildings across the province وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مظفر گڑھ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں ارکان اسمبلی نے ملاقات کی،ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز اور سفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کیں۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل کرنے اورسکولوں کی صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کی ہدایت کی جبکہ ارکان اسمبلی کی تجاویز پر مظفر گڑھ کے مرکزی روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی یقینی بنانے کا حکم دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ کے مرکزی علاقوں میں تجاوزات اور ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار کیا اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے فوری طور پر مہم شروع کرنے کا حکم دیا۔مریم نواز نے لینڈ ریکارڈ سینٹرز کے بارے میں عوامی شکایات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپٹ عناصر کے خلاف فیصلہ کن کاررو...
وزیراعظم شہباز شریف کی عراقی ہم منصب سے ملاقات
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی عراقی ہم منصب سے ملاقات

Prime Minister Shehbaz Sharif meeting with Iraqi counterpart نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے عراقی ہم منصب محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور عراق کے مابین مضبوط تعلقات کو خوش آئند قرار دیا اور پاکستانی زائرین کے لئے ہر سال کئے جانے والے انتظامات پر عراقی حکومت کو سراہا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان عراق دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا، باہمی طور پر تعاون کے فروغ کیلئے دونوں ممالک کے مابین موجود استعداد سے استفادہ حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے غزہ پر جاری اسرائیلی قتل عام، ظلم و جبر اور لاکھوں انسانی زندگیوں کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا، وزیراعظم شہباز شریف ن...
Optimized by Optimole