Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 12, 2024

.بلاول بھٹو کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
اہم خبریں

.بلاول بھٹو کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

Bilawal Bhutto meeting with Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif. وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے، پیپلز پارٹی نے ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومت کا ہر اقدام میں ساتھ دیا۔وزیر اعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ میں دی گئی تجویز "چارٹر آف پارلیمنٹ" کو سراہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ اس سے جمہوریت اور پارلیمنٹ مزید مضبوط ہوں گے۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملکی معیشت کے استحکام کیلئے حکومتی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی، پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے حکومتی پالیسیوں و اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا جس کا وزیرِ اعظم نے خیر مقدم کیا۔پیپلز پارٹی کے وفد میں سید نوید...
Optimized by Optimole