Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 3, 2024

بنگلادیش کا ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو پہلی بار کلین سویپ
کھیل

بنگلادیش کا ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو پہلی بار کلین سویپ

Bangladesh clean sweep Pakistan for the first time in the Test series بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی وائٹ واش کر دیا۔ بنگلا دیش نے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کر دی، بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو ان کے گھر میں ہی دبوچ لیا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کر دیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، بنگلادیش نے سیریز دو صفرسے جیت لی، قومی ٹیم تینوں شعبوں میں مکمل فلاپ نظر آئی، بنگلا دیش نے 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر با آسانی پورا کر لیا۔ Bangladesh defeated Pakistan by 6 wickets in the second Test match played in Rawalpindi and made a historic whitewash in the series. Bangladesh made history at Pakistan's home ground, Bengal Tigers defeated S...
عمران خان کا ممکنہ فوجی تحویل میں دیئے جانے کیخلاف عدالت سے رجوع
اہم خبریں

عمران خان کا ممکنہ فوجی تحویل میں دیئے جانے کیخلاف عدالت سے رجوع

Imran Khan's appeal to the court against possible military custody 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے درخواست دائر کردی گئی جس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ڈی جی ایف آئی اے درخواست میں فریق ہیں جبکہ آئی جی جیل خانہ جات کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوجی تحویل میں دینے سے روکا جائے، یقینی بنایا جائے کہ سابق وزیراعظم سویلین عدالتوں اور سویلین تحویل میں رہیں۔ In May 9 cases, PTI founder Imran Khan approached the Islamabad High Court not to give him military custody for the military court trial. An applic...
ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے: وزیراعظم

We have to stabilize and improve the economy: PM وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے. انہوں نے کہا کہ سفر طویل ہے، ہمیں تیزی سے آگے بڑھنا ہے، اللّٰہ پر بھروسہ ہے ہم اپنی منزل پر پہنچیں گے، یہ مشکل سفر ہے، ناممکن نہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے، ہمیں اسمگلنگ کا خاتمہ کرنا ہے، ہمارا ملک معدنی وسائل سے مالا مال ہے، قوموں نے دن رات ایک کر کے حالات بدلے ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے، اہداف کے حصول پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں وزارتِ ہاؤسنگ کی سمری پر رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دی...
ممبر بدلیں یا ٹیکس نیٹ بڑھائیں مگر ہدف حاصل کریں: وزیراعظم کی چیئرمین FBR کو ہدایت
اہم خبریں

ممبر بدلیں یا ٹیکس نیٹ بڑھائیں مگر ہدف حاصل کریں: وزیراعظم کی چیئرمین FBR کو ہدایت

Change members or increase tax net but achieve target: Prime Minister's directive to Chairman FBR آمدن میں شارٹ فال ہونے سے وزیر اعظم شہباز شریف ایف بی آر کی کارکردگی سے نالاں ہیں اور چیئرمین ایف بی آر کو مرضی کی ٹیم مقرر کرنے کا گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے بورڈ ممبران تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، ان لینڈ ریونیو آپریشنز، ممبر کسٹم آپریشنز، ممبر کسٹم پالیسی ونگ و دیگر کی تبدیلی کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔ممبر کسٹم آپریشنز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، اشہد جواد کی جگہ جنید جلیل کو تعینات کیا گیا ہے۔ تقریباً 100 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ایف بی آر کو سخت ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہے کچھ کریں آئندہ ماہ آمدن میں شارٹ فال نظر نہ آئے، ممبر بدلیں یا ٹیکس نیٹ بڑھائیں مگر ہدف حاصل کریں۔وزیر اعظم کی...
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کا مقدمہ بالاج کے بھائی اور دوست پر درج
مقامی خبریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کا مقدمہ بالاج کے بھائی اور دوست پر درج

A case of murder of Tefi Butt's brother-in-law was registered against Balaj's brother and friend امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے مبینہ ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاویدبٹ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بیٹے حمزہ نے مقدمے کی درخواست دی، مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں امیر بالاج کے بھائی امیر فتح اور قیصر بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔درخواست کے متن کے مطابق شاہ جمال کے قریب ٹریفک سگنل پر کار رکی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ امیر فتح اور قیصر بٹ نے میرے والد اور والدہ پر فائرنگ کی۔مقتول کے بیٹے حمزہ کا درخواست میں کہنا ہے کہ میری والدہ نے حملہ آوروں کو شناخت کر لیا ہے۔ A case has been registered for the murder of Javed Butt, the brother-in-law of Tefi Butt, the alleged suspect i...
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز پر پرندوں کی ٹکر
مقامی خبریں

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز پر پرندوں کی ٹکر

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کی صبح فلائی جناح کا طیارہ پرندے سے ٹکرانے کے بعد تباہی سے بچ گیا۔ایئرلائن کے مطابق فلائی جناح طیارے کو پرندہ ٹیک آف کرتے ہوئے ٹکرا گیا، طیارے کے انجن میں سے ایک کو نقصان پہنچا، ایئرلائن نے بتایا کہ فلائٹ 9P841 کو اب منسوخ کر دیا گیا ہے۔مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا کیونکہ سول ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم کو جہاز کے معائنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ A Fly Jinnah plane escaped a disaster at Lahore’s Allama Iqbal International Airport on Tuesday morning after the aircraft was hit by a bird.According to airline, the bird hit the Fly Jinnah plane as it was taking off.One of the engines of the plane was damaged, the airline said, adding flight 9P841 has now been cancelled.The passengers were moved to the lounge as a the technical team ...
Optimized by Optimole