پنجاب میں ڈینگی کے مزید 10 کیسز رپورٹ
10 more dengue cases reported in Punjab
محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران صوبۂ پنجاب میں 54 جبکہ رواں سال ڈینگی کے 357 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے لاہور سے 5، راولپنڈی سے 4، چکوال سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔
The data of dengue has been released by the Department of Primary and Secondary Healthcare Punjab. According to the spokesman of the Punjab Health Department, 10 cases of dengue have been reported in the province in the last 24 hours.The Punjab Health Department says that 54 cases of dengue have been reported in Punjab province during the last week, ...


