Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 7, 2024

پاکستان بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: دفتر خارجہ
اہم خبریں

پاکستان بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: دفتر خارجہ

Pakistan stands with Bangladeshi people: Foreign Office دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یقین ہے بنگلادیشی عوام کا جذبہ اور اتحاد انہیں ہم آہنگ مستقبل کی طرف لے جائے گا۔ Spokesperson of Foreign Office, Mumtaz Zahra Baloch has said that the government and people of Pakistan stand with the people of Bangladesh, and hope that the situation in Bangladesh will return to normal soon. Spokesperson of the Foreign Office says that it is confident that the spirit and unity of the Bangladeshi people will lead them to a harmonious future....
پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے:شاہد خاقان عباسی
اہم خبریں

پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے:شاہد خاقان عباسی

Pakistan is the only country whose accountability institution itself is corrupt: Shahid Khaqan Abbasi کنوینئیر عوام پاکستان پارٹی اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے ، معیشت کی کمزوری سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔احتساب عدالت کراچی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سواچار سال سے کیس چل رہا ہے ، آج نیب کی اس عدالت میں تیسویں پیشی ہے، پیشیاں ہوتی رہتی ہیں ، نہ گواہ آتے ہیں نہ کیس آگے چلتا ہے، کیس بنانے والے آج الزام دوسرے پر لگاتے ہیں، کیس کس نے بنائے اور کیوں، جواب کون دے گا؟۔انہوں نے کہا کہ ہم آج آئی پی پیز اور کسی اور معاملے کی بات کرتے ہیں، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے ، بارہ بار...
Optimized by Optimole