Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 2, 2024

بنگلہ دیش کے سیریز سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان
کھیل

بنگلہ دیش کے سیریز سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

Bangladesh to send security delegation to Pakistan ahead of series پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنا سکیورٹی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ کے لیے 17 اگست کو اسلام آباد آئے گی، میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان کا کام ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سکیورٹی کے حوالے سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے۔ Before the series against Pakistan, the Bangladesh Cricket Board announced to send its security delegation to Islamabad. The Bangladesh cricket team will come to Islamabad on August 17 for two tests, the matches are part of the ICC World Test Championship. PCB officials have said that the security of the team is the responsibility of Pakistan, the Bangladesh Cricke...
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،10 نکاتی ایجنڈا زیر غور
اہم خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،10 نکاتی ایجنڈا زیر غور

Federal Cabinet meeting chaired by Prime Minister, 10-point agenda under consideration وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت اور اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد سمیت اہم امور پر بھی غور کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پیش کی جائے گی، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج چارٹر کے دوبارہ نفاذ کی منظوری دی جائےگی، مجوزہ کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل پیش ہوگا۔ایجنڈے میں لاپتہ افراد سے متعلق وزراء کمیٹی کی رپورٹ، نجکاری بورڈ کے ممبران کی تعداد میں اضافے کی سمری شامل ہے، بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی بھی کابینہ میں پیش ہوگی۔ اجلاس میں سال 22-2021 اور س...
جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے رابطہ، اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ
انٹرنیشنل

جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے رابطہ، اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

Joe Biden's contact with Netanyahu, decision to send more troops to Israel امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران، حماس، حزب اللہ اور حوثیوں سے اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ US President Joe Biden and Vice President Kamala Harris have contacted Israeli Prime Minister Netanyahu over the phone. The US decided to send more troops to the region for Israel, in this regard, there was a discussion on sending more defense equipment to protect Israel from ballistic missiles and Dorn attacks. The White House says Israel...
پاکستان بھر میں آج یوم سوگ
اہم خبریں

پاکستان بھر میں آج یوم سوگ

Mourning Day across Pakistan today حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر پاکستان بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم پر حکومت اور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے مشترکہ طور پر فلسطین میں 9 ماہ سے نہتے لوگوں پر جاری اسرائیلی ظلم پر غم و غصے کا اظہار کیا۔اجلاس میں نماز جمعہ کے بعد پورے ملک میں اسماعیل ہانیہ شہید کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور پارلیمنٹ میں فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کے اظہار کیلئے ایک خصوصی قرارداد پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، استحکام پاکستان پارٹی، مسلم ...
Optimized by Optimole