Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
اہم خبریں

حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

Government's offer of talks to PTI حکومت نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے ذہن میں صرف 3چیزیں ہیں، اولین ترجیح غریب کے بچے کو روزگار دینا ہے ، دوسرا مہنگائی کے بوجھ کو ختم کرنا ہے اور تیسرا غربت کو ختم کرنا وزیراعظم کے ذہین میں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو معلوم ہے کس نے کیا کیا ہے؟ آج تک کسی کے منہ سے سنا ہے مہنگائی کو کیسے ختم کریں گے؟ کپتان نے کہا کہ فوج کو نیوٹرل ہونا چاہیے، چیلوں نے کہا فوج کو نیوٹرل ہونا چاہیے، کپتان نے کہا قبر تک پیچھا کریں گے،چیلوں نے9مئی انجام دے دی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ انتشار کی سیاست کرنیوالے ملک کے خیر خواہ نہیں ، پچھلے دنوں ٹرینڈ چلا تھا کپتان ...
پاکستان ویمنز ٹیم کا ایشیا کپ کا سفر ختم
کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم کا ایشیا کپ کا سفر ختم

Pakistan Women's Team's journey to Asia Cup is over ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکن ویمنز ٹیم نے 141 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا، چماری اتھاپتھو 63 رنز کیساتھ نمایاں رہیں، سری لنکن ٹیم کل فائنل میں بھارت کیساتھ مقابلہ کرے گی۔قبل ازیں سری لنکا کے شہر دمبولا میں ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ہونیوالے ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے، پاکستان ویمنز کی جانب سے منیبہ علی 37 اور گل فیروزہ 25 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔فاطمہ ثناء اور کپتان ندا ڈار نے 23، 23 رنز بنائے، عالیہ ریاض نے 16 اور سدرہ ...
حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رُخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے:حافظ نعیم
اہم خبریں

حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رُخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے:حافظ نعیم

If the government does not desist from fascism, the direction of the sit-in may be in another direction: Hafiz Naeem امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رُخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 2دن سے پنجاب حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کیا ہے، ہمارے 200سے زائد کارکنان اسوقت گرفتار ہیں، جماعت اسلامی کے بزرگوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، لاہور میں کارکنان گرفتار ہیں اور ایف آئی آرز ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوری طور پر گرفتار افراد کو رہا کیا جائے اور مقدمات خارج کیے جائیں، فسطائیت اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، لیاقت بلوچ کو مذاکرات کمیٹی سے بات کرنے اجازت دی گئی ہے، ہم پاکستان کے 25کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نوجوان مستقبل سے مایوس ہے، حکومت نے مذا...
دریائے سین میں پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب
انٹرنیشنل

دریائے سین میں پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب

The opening ceremony of the Paris Olympics in the Seine River پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب دریائے سین پر متعقد کی گئی، جس کے ساتھ ہی کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ تقریب میں اولمپک مشعل کشتی کے ذریعے لائی گئی، فرانس کے پرچم کے رنگوں سے مشعل کا استقبال کیا گیا۔افتتاحی تقریب میں ایتھلیٹس کے دستوں کی کشتی پر آمد ہوئی، سب سے پہلے یونانی دستہ آیا، امریکن گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھی پرفارمنس پیش کی۔ خوبصورت مناظر کے ساتھ دل کو چھو لینے والی میوزک کی جھنکار کے ساتھ مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک کا ٹائٹل سونگ گانے والی سیلائن ڈیئون نے بھی آواز کا جادو جگایا، 3 ہزار کے لگ بھگ فنکاروں نے پرفارم کیا۔ The opening ceremony of the Paris Olympics was held on the River Seine, marking the official start of the biggest sporting event. At the ceremony, the Olympic torch was brought by boa...
امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش
انٹرنیشنل

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش

Anti-Pakistan and China bill presented in US Senate امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا ہے۔بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں کی طرح کے برتاؤ پر زور دیا گیا ہے۔رکن کانگریس کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں بھارت کے خلاف مبینہ اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی۔ بِل میں نئی دہلی کے ساتھ واشنگٹن کے ’سٹریٹیجک سفارتی، اقتصادی اور فوجی تعلقات‘ میں اضافے کی تجویز بھی ہیش کی گئی ہے۔ A bill against Pakistan and China was presented by a Republican member in the US Senate. In the US Senate, Republican Senator Marco Ru...
طاہر انجم کی فنکاری پکڑی گئی
مقامی خبریں

طاہر انجم کی فنکاری پکڑی گئی

Tahir Anjum's artistry captured. انیلا ریاض اور لیگی کارکن طاہر انجم نے ذاتی مفاد کیلئے تشدد کرنے کا ڈرامہ رچایا، دوران تفتیش انیلا ریاض اور طاہر انجم کے موبائل فون پر رابطے ثابت ہو گئے۔ انیلا ریاض نے طاہر انجم کے گھر کا چکر لگایا، کلوز سرکٹ فوٹیجز میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن کو لیگی رہنما کے گھر آتے دیکھا گیا، طاہر انجم کے گھر سے انیلا ریاض رکشہ پر بیٹھ کر پنجاب اسمبلی آئی۔دونوں نے ملکر تشدد کا منصوبہ بنایا، طاہر انجم مسلم لیگ ن میں اپنا گراف بہتر بنانا چاہتے تھے جبکہ انیلا ریاض پی ٹی آئی کی مخصوص نشست کی خواہشمند تھی، طاہر انجم نے مقدمہ درج ہونے سے پہلے انیلا ریاض کو معاف کرنے کا بیان بھی لکھ کر دے دیا۔پولیس افسران نے اصل معاملے سے متعلق اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا، طاہر انجم پر تشدد کے بعد اعلیٰ حکام کی ہدایت پر انیلا ریاض کی گرفتاری کی گئی، پی ٹی آئی کی خاتون رکن کو طاہر ا...
Optimized by Optimole