Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

24 کروڑ آبادی اور اولمپک میں صرف 7 کھلاڑی
کھیل

24 کروڑ آبادی اور اولمپک میں صرف 7 کھلاڑی

24 crore population and only 7 athletes in the Olympics. 2024 کے اولمپک گیمز کے لیے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فرانس پہنچا ہے جس نے افتتاحی تقریب میں سبز و سفید پرچم کے ساتھ شرکت کی۔ پاکستان کا دستہ 18 ارکان پر مشتمل ہے جس میں صرف 7 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر 11 آفیشلز نے عالمی ایونٹ کے لیے فرانس کا رخ کیا ہے۔افتتاحی تقریب کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے ایک کمنٹیٹر نے کہا کہ ’پاکستان 240 ملین سے زیادہ آبادی پر مشتمل ملک ہے لیکن اولمپکس میں صرف 7 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں‘۔ Pakistan's 18-member contingent for the 2024 Olympic Games has arrived in France and participated in the opening ceremony with the green and white flag. Pakistan's squad consists of 18 members including only 7 players while a total of 11 officials have gone to France for the global event.Commenting during the opening c...
دلیپ کمار کا بنگلہ 155 کروڑ روپے میں فروخت
انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا بنگلہ 155 کروڑ روپے میں فروخت

Dilip Kumar's bungalow sold for Rs 155 crore ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع 9 ہزار 5 سو سے زائد مربع فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا یہ تین منزلہ بنگلہ 9ویں، 10ویں اور 11ویں منزل پر محیط ہے، جس کی فی مربع فٹ کی شرح 1.62 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ اس اپارٹمنٹ کی رجسٹریشن کے لیے تیس ہزار روپے جبکہ 9.30 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔گزشتہ برس دلیپ کمار کے اہل خانہ نے ریئل اسٹیٹ کے ساتھ معاہدہ طے کیا تھا، جس کے تحت اس بنگلے کو ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے لیے فروخت کیا گیا ہے۔ریئل اسٹیٹ اس جگہ ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ تیار کرے گی، جس میں دلیپ کمار کی زندگی اور اہم سنگ میل کے لیے وقف ایک میوزیم بھی قائم کیا جائے گا، توقع کی جا رہی ہے کہ یہ منصوبہ 2027 تک مکمل ہو جائے گا۔ Spread over an area of ​​more than 9500 square feet in Bandra, Mumbai, this three-storied bungalow covers the 9th, 10th and 11t...
صبح 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے: متھیرا
انٹرٹینمنٹ

صبح 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے: متھیرا

Even going to your girlfriend's house at 4 am is rude: Mathira متھیرا نے خلیل الرحمٰن قمر سے متعلق حالیہ تنازع پر مزید کہا کہ مجھے پوری کہانی کا نہیں پتا لیکن آپ صبح کے 4 بجے اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جا سکتے، وہ بدتمیزی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ خلیل الرحمٰن کی شعر و شاعری مجھے پسند ہے اور ان کے لیے برا لگا، ابھی تو لوگ بات کر رہے ہیں، اصل کہانی کسی کو نہیں پتا، جو ہوا، برا ہوا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ چاہے جتنا بھی بڑا پروجیکٹ ہو، میں کسی کے باپ کے لیے بھی رات 12 بجے کے بعد گھر سے نہیں نکلتی۔ انہوں نے کہا کہ پروجیکٹ انتظار کرسکتا ہے لیکن آج کل کے جو حالات ہیں انہیں دیکھتے رات 12 کے بعد نہیں نکلنا چاہیے۔ "I don't know the whole story but you can't even go to your girlfriend's house at 4 in the morning, she is rude," added Mathira on the recent controversy surrounding Khal...
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

PTI appeals to Supreme Judicial Council against Chief Election Commissioner and members پی ٹی آئی نے بطور جماعت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے شکایت دائر کردی۔ اپنی شکایت میں پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف مس کنڈکٹ پر انکوائری کی جائے۔ الزامات ثابت ہونے پر چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی برطرفی کی سفارش کی جائے۔پی ٹی آئی نے اپنی شکایت میں انتخابات سے پہلے اور بعد کے واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کی آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہا۔ انتخابات میں پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکالا گیا۔ شکایت میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق نتائج جاری کرنے میں بھی ناکام رہا، الیکشن کمیشن نے پری ...
انکم اور سیلز ٹیکس ختم کیا جائے: مفتاح اسماعیل
مقامی خبریں

انکم اور سیلز ٹیکس ختم کیا جائے: مفتاح اسماعیل

Income and sales tax should be abolished: Miftah Ismail مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ کمال کی بات ہے لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بل کم نہیں ہورہے ، آئی پی پیز کو لگاتے وقت ڈالر کو دیکھنا چاہیے تھا، بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھر مار کردی گئی ہے ، کل کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے، ہم کے الیکٹرک کے باہر علامتی طور پر کھڑے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ زائد بلوں کی وجہ سے متوسط طبقہ متاثر ہو رہا ہے ،غریبوں کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی زیادہ ہے ، ملک کے کئی علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ تلے تنخواہ دار طبقہ دب رہا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے قوم سے کمر کسنے کی بات کی جو پوری کردی گئی، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ، پہلے جس کا بل 55ہزار آتا تھا اب ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ سیاسی جماعتیں آئی ...
29 جولائی تک گیس کی سپلائی بند
اہم خبریں

29 جولائی تک گیس کی سپلائی بند

Gas supply stopped till July 29 شہر قائد کے باسیوں پر ایک اور مشکل آن پڑی، کراچی میں 28 جولائی صبح پانچ بجے سے پیر کی صبح پانچ بجے تک گیس کی سپلائی بند رہے گی۔ 24 انچ قطر کی 31 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا۔پائپ لائن کو گیس سسٹم میں جوڑنے کیلئے 24گھنٹے کی عارضی بندش کی جائے گی جس سے سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، منگھوپیر، قصبہ، اورنگی ٹاؤن اور نارتھ ناظم آباد کے تمام سیکٹرز اور بلاکس متاثر ہوں گے۔ متاثرہ علاقوں میں فیڈرل بی ایریا کے ، گلبرگ، بفرزون، سائٹ انڈسٹریل ایریا، بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن اور ماڑی پور کے تمام بلاکس بھی شامل ہیں۔ گلشن معمار، احسن آباد، جہنجھار گوٹھ اور سائٹ سپر ہائی وے اور اطراف میں گیس کی فراہمی بھی معطل رہے گی۔ The residents of Shahr Quaid faced another problem, the gas supply will be closed in Karachi from 5:00 am on July 28 to 5:00 am o...
Optimized by Optimole