Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

5 اگست سے ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں گے،تحریک انصاف
اہم خبریں

5 اگست سے ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں گے،تحریک انصاف

Tehreek-e-Insaaf will hold protests across the country from August 5 اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب ، اسد قیصر ا و ر شیخ وقاص نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز تحریک انصاف اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں، یہ ملک کے لئے نقصان دہ ہوگا، حکومت ہوش کے ناخن لے، ملک میں نئے انتخابات ہی مسائل کا واحد حل ہے۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے 41 ایم این ایز کو خصوصی ٹارگٹ کیا جارہا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ کارروائیاں کی جارہی ہیں، ایم این ایز کے خلاف کارروائیوں پر سپریم کورٹ ازخودنوٹس لے، ہمارے ایم این ایز پر دباؤ ڈالنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے، کیا ملک اس طرح چلے گا؟ ایم این ایز پر دباؤ ڈالنے کی مذمت کرتے ہیں۔اسد قیصر نے کہا کہ پانچ اگست کو دو ایشوز پرپورے ملک میں جلسے، مظاہرے کریں گے، پانچ اگست کو بانی پی ٹی آئی کو غیرقا...
گوادر جلسے میں جانے والوں پر فائرنگ 14 افراد زخمی
اہم خبریں

گوادر جلسے میں جانے والوں پر فائرنگ 14 افراد زخمی

14 people were injured in firing on those going to the Gwadar rally ے۔بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آج ہونے والے اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والے قافلوں کو روکنے کیلئے جمعہ کی شب ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون، ہزارگنجی بائی پاس، مغربی بائی پاس، لکپاس اور سبی روڈ پر کنٹینر لگاکر راستوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا تھامستونگ کے قریب قافلے پر مبینہ فائرنگ سے 14 افراد زخمی ،کوئٹہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 140 افراد کو گرفتار کرلیا گیا،قلات ڈویژن ،مکران ڈویژن ، ساحلی شاہراہ پر بھی پولیس تعینات رہی۔قلات ڈویژن ،مکران ڈویژن، گوادر اور کراچی کے درمیان ساحلی شاہراہ پر بھی رکاوٹیں کھڑی پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی تھی جنہوں نے اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والے قافلوںکو روک دیا تاہم بعض قافلے رکاوٹیں عبور کرکے آگئے بڑھنے میں کامیاب ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں پہلے سے ہی دفعہ 14...
پاکستان کو چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ  چلنا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
اہم خبریں

پاکستان کو چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ چلنا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

Pakistan has to go along with both Chinese and American blocks, Finance Minister Muhammad Aurangzeb  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے، آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں تو حکومت کو بھی عوام کو سہولیات دینا ہوں گی، مقامی سطح پر ٹیکسز کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، کوشش کر رہے ہیں کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر دوست سکیم متعارف کرائی ہے، تاجروں کیلئے ٹیکسیشن کے عمل کو انتہائی آسان کردیا ہے، ٹیکس نادہندگان ملک اور عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں، ٹیکس واجبات کی ادائیگی سے معیشت ...
گوگل بھی پیرس اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا
انٹرنیشنل

گوگل بھی پیرس اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا

Google also painted in the color of Paris Olympics دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل بھی پیرس اولمپکس 2024 کے رنگ میں رنگ گیا اور سمر اولمپکس کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔پیرس اولمپکس 2024 کا باضابطہ آغاز آج سے فرانسیسی دارالحکومت میں ہو رہا ہے۔ رواں ماہ کی 26 تاریخ یعنی آج سے شروع ہونے والے سمر اولمپکس جنہیں پیرس اولمپکس 2024 کا نام دیا گیا ہے کے آغاز کا جشن منانے کے لیے گوگل نے ہوم پیج پر نظر آنے والے ڈوڈل کو تبدیل کر دیا ہے۔ The world's largest search engine Google also painted in the color of the Paris Olympics 2024 and changed its doodle in accordance with the Summer Olympics. The official start of the Paris Olympics 2024 is taking place from today in the French capital. To celebrate the start of the Summer Olympics which has been named Paris Olympics 2024 starting toda...
جماعت اسلامی نے مذاکرات کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل کر لی
اہم خبریں

جماعت اسلامی نے مذاکرات کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل کر لی

Jamaat-e-Islami formed a 4-member committee for negotiations میر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی میں امیرالعظیم، فراست شاہ اور نصراللہ رندھاوا بھی شامل ہیں۔حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان اور لیاقت بلوچ نے مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم کیا۔جماعت اسلامی کے مطالبات مندرج ذیل ہیں500 یونٹ ماہانہ صارفین کو بلوں میں 50 فیصد رعایت دی جائے۔پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ختم کی جائے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لیا جائے۔اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی کی جائے۔غیر ترقیاتی اخراجات پر 35 فیصد کٹ لگایا جائے۔آئی پی پیز سے کیپسٹی پیمنٹ اور ڈالر میں ادائیگی کا معاہدہ ختم کیا جائے۔زراعت اور صنعتوں پر ٹیکسز میں 50 فیصد کمی کی جائے۔تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس کا ظالمانہ بوج...
کوڑے پر بھی ٹیکس
مقامی خبریں

کوڑے پر بھی ٹیکس

Tax on garbage too پنجاب میں کوڑے پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل.پنجاب کے 36اضلاع کی 110تحصیلوں پر کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں، صوبائی کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیویلپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ کوڑا ٹیکس، دیہاتی شہری علاقوں کے رہائشی افراد کے ساتھ چھوٹے اوربڑے کاروباری افراد پر لگے گا، کوڑا ٹیکس پنجاب بھر میں چھوٹے اور بڑے گھروں کی تناسب پر لگایا جائے گا، کچی آبادیوں کے مکینوں پر بھی کوڑا ٹیکس لگے گا۔دیہاتوں میں 5 سے 10 مرلہ گھر پر 200 روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس لگایا جائے گا، دس مرلہ سے ایک کنال یا بڑے گھر پر 400 روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس لگایا جائے گا، دیہاتوں میں چھوٹے کاروبار اور دکانوں پر 300 ، درمیانے درجے کے کاروبار پر 700 ٹیکس لگے گا جبکہ بڑے بزنس ، فیکٹری ، کارخانوں اورپیٹرول پمپس وغیرہ پر 700 روپے کوڑا ٹیکس لگے گا۔ Preparations for i...
Optimized by Optimole