
Income and sales tax should be abolished: Miftah Ismail
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ کمال کی بات ہے لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بل کم نہیں ہورہے ، آئی پی پیز کو لگاتے وقت ڈالر کو دیکھنا چاہیے تھا، بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھر مار کردی گئی ہے ، کل کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے، ہم کے الیکٹرک کے باہر علامتی طور پر کھڑے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ زائد بلوں کی وجہ سے متوسط طبقہ متاثر ہو رہا ہے ،غریبوں کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی زیادہ ہے ، ملک کے کئی علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ تلے تنخواہ دار طبقہ دب رہا ہے۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے قوم سے کمر کسنے کی بات کی جو پوری کردی گئی، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ، پہلے جس کا بل 55ہزار آتا تھا اب ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ سیاسی جماعتیں آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کی باتیں کررہی ہیں۔
رہنما عوام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز سے معاہدے ختم کردیئے گئے تو وہ بجلی بند کردیں گے، جن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے، اُن علاقوں کا بوجھ بھی عام صارفین پر پڑتا ہے جو سراسر ظلم ہے، ہم ڈسکور سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اوور بلنگ ختم کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اپنے اخراجات میں 24فیصد اضافہ کرلیا ، حکومت کو ملازمین کی تنخواہیں میں بھی اضافہ کرنا چاہیے، نظام بدلنے تک کوئی بھی ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتا، بہتری لانے کیلئے سوچ بدلنا ہو گئی ، سوچ بدلے گی تو نظام بدلے گا۔
Miftah Ismail said that it is amazing that the electricity bills are not decreasing despite the load shedding, the dollar should have been looked at while installing the IPPs, taxes have been added to the electricity bills, yesterday’s electricity office. Will protest outside, stand symbolically outside our electrics.
He said that the middle class is being affected due to excessive bills, the duration of load shedding is also longer in poor areas, load shedding is being done for many hours in many areas of the country, the salaried class is under the burden of heavy bills. is suppressing
Miftah Ismail said that the government talked about giving relief to the nation, which was done, the government has completely failed to provide relief to the people, the bill which used to be 55,000 has now exceeded 100,000, while the political parties Talks to end contracts with IPPs.
The leader of Awam Pakistan Party said that if the contracts with IPPs are terminated, they will cut off the electricity. Let’s end over-billing.
He further said that the government has increased its expenditure by 24%, the government should also increase the salaries of the employees, no one can change the country until the system is changed. will
