پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان
PTI's announcement to postpone today's meeting in Islamabad
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، یوم عاشور کے بعد جلسہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ، ہم نے ہمیشہ قانون کا سہارا لیا ہے، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی، ہم نے اعلان کیا تھا کہ قانون کے مطابق جلسہ کریں گے، ہمارے ورکرز جلسے کیلئے پر امید تھے، ہم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا، ہمارا جلسہ قانون کی سربلندی کیلئے تھا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر کوئی سیاسی عمل مکمل نہیں ہوسکتا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں آج کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
Chairman Tehreek-e-Insaf Barrister Gohar has said that today's meeting is being postponed, the meeting will be held after Ashura Day. He said that, we have always taken the help of the law, we filed a petiti...






