Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

برطانوی انتخابات: کنزرویٹو کو تاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مار لیا
انٹرنیشنل

برطانوی انتخابات: کنزرویٹو کو تاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مار لیا

British Elections: Historic Defeat for Conservatives, Labor Party Wins برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 644 نشستوں کے نتائج موصول ہوئے ہیں جس میں لیبر پارٹی 410 سیٹیں لے کر سب سے آگے ہے، کنزرویٹو 120 ، لیبرل ڈیموکریٹس 71 اور ریفارم پارٹی 9 نشستوں اور دیگر35 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں ۔حکومت سازی کے لیے پارلیمنٹ کی 650 نشستوں میں سے 326 نشستیں درکار ہوتی ہیں لہذا لیبر پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ After 14 years in the early general election in Great Britain, the Labor Party won the battle, the Conservative Party lost power, after which Sir Keir Starmer will be the Prime Minister.The results ...
حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے
انٹرنیشنل

حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے

Hezb Ullah fired 200 rockets at Israel لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بدلے کے طور پر اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی کی جانب سے ڈرون حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی کے مختلف علاقوں میں 200 راکٹ فائر کردیئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملے لبنان کی حدود سے کیے گئے جس میں مقبوضہ جولان اور اصبح الجلیل نامی علاقے میں اسرائیلی فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ The Lebanese military organization Hezbollah launched a major attack on Israel in retaliation for the killing of its senior commander.According to the Arab media, Hezbollah fired 200 rockets in different areas of Israel in response to the martyrdom of a Hezbollah commander in a drone attack by Israel yester...
چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے: محسن نقوی
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے: محسن نقوی

All Champions Trophy matches will be played in Pakistan: Mohsin Naqvi پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا، مگر اچھی خبر ہی ہو گی، چیمپئنز ٹرافی سے قبل تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹکٹس کا کوٹہ نہیں ہو گا، پی سی بی والوں کو کہا ہے کہ ٹکٹس پر لوگ آپ کو تنگ کریں گے، ٹکٹس بیچ کر پی سی بی کا ریونیو بڑھائیں گے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران پی سی بی آفیشلز کو صرف 4 ٹکٹس ملی تھیں، فری ٹکٹس کا رواج ختم کرنا ہو گا، پاک بھارت سیریز کے لیے کرکٹ آسٹریلیا سے بھی اچھی آپشنز ہیں، پاک بھارت سیریز کے حوالے سے ب...
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری
اہم خبریں

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری

Approval of hike in basic electricity tariff وفاقی کابینہ نے عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ مالی سال 25-2024 کیلئے اور بجلی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے کرنے کا فیصلہ دیا گیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیپرا نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے بڑھا کر 35.50 روپے فی یونٹ منظور کیا تھا جبکہ وفاقی کابینہ کا فیصلہ یکساں ٹیرف کیلئے نیپرا کو بھجوایا جائے گا۔ The federal cabinet approved the hike in the basic electricity tariff, putting more burden on the public.According to sources, the summary approval...
الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل
اہم خبریں

الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل

The decisions of the Lahore High Court and the Election Commission on the formation of the Election Tribunal are suspended سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل کردیئے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے لاہورہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونلزکی تشکیل سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی،دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر نے کہا کہ نیاز اللہ نیازی جن کے وکیل ہیں انہوں نے فریق بننے کی استدعا کر رکھی تھی، عدالت نے فریق بننے کی استدعا منظور کر لی تھی۔چیف جسٹس سے نے سلمان اکرم سے سوال کیا کہ کیا آپ نے مجھ پر اعتراض کیا تھا؟ اس پر سلمان اکرم نے جواب دیا میں نے اپنی ذاتی حیثیت میں اعتراض نہیں کیا تھا، چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کو بہت اسکینڈلائز کیا جاچکا ہے، اب بہت ہوچکا، کیوں نہ نیازاللہ نیازی کا کیس ڈسپلنری ایکشن ...
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،80 ہزار کی حد عبور
بزنس

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،80 ہزار کی حد عبور

Great boom in the stock market, crossing the 80,000 mark آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 80 ہزار 360 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 728 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ At the start of business today, the 100 index of the Pakistan Stock Market has increased by more than 700 points, after which the 100 index is trading at the level of 80 thousand 360 points. Yesterday, during the second day of the business week, an increase of 728 points was seen in the stock exchange after which the 100 index closed at 79 thousand 552 points....
Optimized by Optimole