Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 25, 2024

اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

Actress Urmila Matondkar reached the court to seek divorce ایک وقت میں مقبول ترین فلمیں دینے والی اداکارہ و سیاستدان ارمیلا ماتونڈکر نے شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ارمیلا ماتونڈکر ہندی فلموں کے ساتھ تیلگو، ملیالم، مراٹھی اور تامل فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ انہیں فلم فیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت متعدد اعزاز مل چکے ہیں۔ ارمیلا کی بہترین فلموں مین رنگیلا، ستیہ، کون، بھوت، آئی ڈِڈ ناٹ کِل گاندھی، انڈین، جدائی شامل ہیں۔ ارمیلا نے شوہر محسن سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ میڈیا کی بعض رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ دونوں کی علیحدگی ہوچکی ہے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ ارمیلا نے اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کے لیے عدالت میں درخواست دی ہے۔ دونوں کی لو میرج تھی، علیحدگی کی وجہ اب تک واضح نہیں۔ ارمیلا کے ایک...
وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات
انٹرنیشنل

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات

Prime Minister Shahbaz Sharif meeting with the Turkish President نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا اور تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔انہوں نے مستقبل قریب میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پاکستان ترکیہ اعلیٰ سطح سٹریٹجک کوآپریشن کونسل (HLSCC) کے آئندہ 7 ویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا، دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا، انہوں نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور کشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔وزیر اعظم نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) کے مظلوم عوام کی...
دہشت گردی کے لیے نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ
اہم خبریں

دہشت گردی کے لیے نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ

Youth are being seduced for terrorism, suicide bomber Adela Baloch arrested تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں۔عدیلہ بلوچ نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابتدائی تعلیم تربت سے حاصل کی، نرسنگ کا کورس کوئٹہ سے کیا، دہشت گردی کے لیے میری برین واشنگ کی گئی۔عدیلہ بلوچ نے کہا کہ دہشت گردی کے لیے نوجوانوں کو ورغلایا جارہا ہے، میں غلط راستے پر چل رہی تھی، مجھے بہکایا گیا تھا، میں حکومتِ بلوچستان کی وجہ سے بچ گئی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مقاصد کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، سوچا نہیں تھا خودکش دھماکا کرنے سے معصوم لوگوں کی جان جائے گی، لوگوں کونصیحت کرتی ہوں دہشت گردوں کی باتوں میں نہ آئیں۔اس موقع پر عدیلہ بلوچ کے والد نے کہا کہ مجھے پتہ چلا کہ میری بیٹی کو ورغلایا گیا، پتہ تھا کہ جنہیں پہاڑوں پر لے ج...
Optimized by Optimole