Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: September 14, 2024

سابق آئی جی کو 20 سال قید کی سزا
انٹرنیشنل

سابق آئی جی کو 20 سال قید کی سزا

Former IG sentenced to 20 years in prison سعودی عرب میں عہدے کے ناجائز استعمال، جعلسازی اور رشوت لینے کے الزامات میں سابق آئی جی پولیس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عدالت نے سابق آئی جی پولیس جنرل خالد بن قرار الحربی پر ڈیڑھ کروڑ ریال جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق تحقیقات میں سابق انسپکٹر جنرل پر عائد تمام الزامات ثابت ہوئے۔ In Saudi Arabia, the former IG Police was sentenced to 20 years in prison on charges of abuse of office, forgery and bribery.According to the Saudi Ministry of Interior from the capital Riyadh, the court has also imposed a fine of one and a half million riyals on former IG Police General Khalid bin Qar al-Harbi.According to the Saudi Ministry of Interior, the investigation proved all the charge...
وزیراعلیٰ مریم نواز کا خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لئے اقدامات کا حکم
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لئے اقدامات کا حکم

Chief Minister Maryam Nawaz orders measures to ban the export of raw pink salt وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنے کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنک سالٹ کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری لگانے کا پلان تیار کرنے کا جائزہ بھی لیا گیا جبکہ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال اور سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں معدنیات کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی تجاویز پر غور کیا۔ دوران اجلاس مریم نواز نے کان کن ورکرز کی سیفٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لئے اقدامات کا حکم بھی دیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ گراں قدر ملکی ذخائر کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بکنے دیں گے...
Optimized by Optimole