Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: July 2024

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال
مقامی خبریں

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال

Strike of grain markets against withholding tax ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال کا آج پہلا روز ہے، ہڑتال کے باعث اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غلہ منڈیوں کے تاجر بھی ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف سرگرم ہو گئے، بجٹ میں لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی کال پر غلہ منڈیوں میں تالے پڑ گئے۔ہڑتال کے باعث لاہور کی اجناس کی سب سے بڑی تھوک مارکیٹ اکبری منڈی مکمل طور پر بند ہے، اکبری منڈی کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تین دن کی مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہوا ہے۔آج سے 2 اگست تک لاہور سمیت پنجاب اور ملک بھر کی تمام غلہ منڈیاں بھی مکمل بند رہیں گی، اکبری منڈی کی ہڑتال سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی متاثر ہو کر رہ گئی۔ ہڑتال طویل ہونے پر پرچون مارکیٹ میں دالوں، گھی، چاول اور مصالحہ جات سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہو...
معروف کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

معروف کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے

Renowned comedian Sardar Kamal passed away پاکستان کے معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔سردار کمال نے سوگواروں میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے، مرحوم کی تدفین اور نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔ سردار کمال نے سیکڑوں سٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا، ان کا شمار انڈسٹری کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔ Pakistan's famous comedian and famous actor Sardar Kamal passed away. Sardar Kamal suffered a heart attack which proved fatal. Sardar Kamal has left a widow, 2 sons and a daughter among the bereaved. It will be paid in Faisalabad. Sardar Kamal acted in hundreds of stage plays, films and TV dramas, and was considered one of the senior actors in the industry....
حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں شہید
انٹرنیشنل

حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں شہید

Ismail Haniyeh, head of Hamas political wing, martyred in Iran حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ایرانی سکیورٹی حکام اور حماس نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی تصدیق کردی، اسماعیل ہانیہ کو یہودی ایجنٹوں نے نشانہ بنایا۔اسماعیل ہانیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران گئے تھے۔ اسماعیل ہانیہ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پر بدھ کی صبح نشانہ بنایا گیا، حملے میں اسماعیل ہانیہ کا سکیورٹی گارڈ بھی شہید ہوا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے لائے جائیں گے۔ Ismail Haniyeh, the head of Hamas political wing, was martyred in an assassination attack in Tehran. Iranian security officials and Hamas confirmed the martyrdom of Ismail Haniyeh. Ismail Haniyeh was targeted by Jewish agents.Ismail Hania had gone to Tehr...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے
اہم خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے

Deputy Prime Minister Ishaq Dar reached Tehran to attend the swearing-in ceremony of the Iranian President نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔ وزیر خارجہ کا استقبال پاکستانی سفیر اور ایرانی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے کیا۔ Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar reached Iran. Deputy Prime Minister and Foreign Minister will participate in the swearing-in ceremony of the newly elected Iranian President. The Foreign Minister was received by the Pakistani Ambassador and senior officials of the Iranian Ministry of Foreign Affairs....
وقار یونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز مقرر
کھیل

وقار یونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز مقرر

Waqar Younis appointed as Advisor to Chairman PCB for Cricket Affairs وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ملنے والے نئے عہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ سابق کپتان و کوچ کرکٹ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز ہوں گے۔ وقار یونس اس وقت کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ وہ کرکٹ کے تمام امور کے ذمہ دار ہوں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہوگا۔ The details of Waqar Younis' new position in the Pakistan Cricket Board (PCB) have come out. The former captain and coach will be the advisor for cricket affairs to Chairman PCB Mohsin Naqvi in ​​the Cricket Board. Waqar Younis will perfor...
خلیل الرحمٰن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمٰن قمر کی خفیہ ویڈیو لیک

Khalil ur Rahman Qamar's secret video leaked پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو بلیک میل کرنے کے لیے لگائے گئے کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان کا مطالبہ کرنے والے گروہ نے خفیہ کمروں سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئی۔مرکزی ملزم حسن شاہ اور لڑکی نے کیمرے کی جگہ کا تعین کیا۔لڑکی نے ملزم حسن شاہ کوڈائریکشن دی کہ کیمرہ یہاں لگایا جائے یا وہاں لگایا جائے۔ The video of the camera installed to blackmail the famous Pakistani playwright Khalilur Rahman Qamar has come to light. Videos recorded from secret rooms by the gang demanding ransom by honey-trapping Khalil-ur-Rehman Qamar were leaked on social media.The main accused Hasan Shah and the girl determined the location of the camera. The girl gave the accused Hasan Shah co-direct...
Optimized by Optimole