Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 25, 2024

صحافی ملک حسن زیب کے قتل
اہم خبریں

صحافی ملک حسن زیب کے قتل

Murder of journalist Malik Hasanzeb ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج پبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اظہر خان نے کہا کہ 14 جولائی کو صحافی ملک حسن زیب کو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، صحافی پر فائرنگ کا واقعہ اکبرپور کے علاقے میں پیش آیا تھا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس نے صحافی قتل کیس کو 10دن میں نمٹا دیا، صحافی حسن زیب کو پلاٹ کے ذاتی لین دین کے تنازع پر قتل کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے کہا کہ صحافی نے 37 لاکھ روپے میں ملزمان کو پلاٹ فروخت کیا تھا، رقم کی ادائیگی میں تاخیر پرنوبت لڑائی جھگڑے تک جا پہنچی، لڑائی جھگڑے، گالم گلوچ اور دھمکیوں کی رنجش پر حسن زیب کو قتل کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا...
درست ڈیٹا مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے:مریم نواز
اہم خبریں

درست ڈیٹا مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے:مریم نواز

Accurate data is very important for the future: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ درست ڈیٹا مستقبل کیلئے بہت ضروری ہے، درست ڈیٹا سے ضرورت مند کو دہلیز تک ریلیف پہنچانے میں مشکل پیش نہیں آئے گی۔ سوشل اکنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ منصوبے کی تکمیل پر مریم اورنگزیب اور وزارت منصوبہ بندی کو شاباش دیتی ہوں، جب میں نے حلف اٹھایا تو رمضان کا مہینہ آگیا تھا، ہم نے رمضان میں لوگوں کے دروازے تک رمضان پیکیج پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس لوگوں کا ڈیٹا نہیں تھا، شکایات موصول ہونا شروع ہوگئیں، جو نمبر مجھے دیا گیا اس کے مطابق رمضان پیکیج بنائے، کئی پتے ایسے تھے جن کا ہمیں معلوم ہی نہیں تھا، ڈیٹا میں فون نمبر پرانے اور غلط تھے، پنجاب کی 13 کروڑ آبادی ہے، مجھے نہیں معلوم کتنی آبادی سوشل اکنامک کیٹیگری میں آتی ہے۔مریم ...
عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
اہم خبریں

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

Imran Khan's physical remand in 12 cases declared null and void لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےعمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر جسٹس انوار الحق نے دریافت کیا کہ درخواست گزار کتنے مقدمات میں نامزد ہیں؟ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 3 مقدمات میں نامزد ملزم ہیں، کیسز کی 2 کیٹگری ہیں، ایک جس میں نامزد ہیں دوسری جس میں ضمنی کے ذریعے نامزد کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے بتایا کہ جس سرکاری وکیل کا بیان پڑھا گیا اس کیس میں تو عمران خان کی ضمانت ہو چکی ہے، 9 مقدمات میں پولیس 425 دن سوئی رہی اور تین مقدمات میں پولیس 170 دن سوئی رہی۔سلمان صفدر نے بتایا...
پیرس اولمپک کو تاریخی خطرہ
انٹرنیشنل

پیرس اولمپک کو تاریخی خطرہ

A historic threat to the Paris Olympics جیو پولیٹیکل تناؤ کے ساتھ فرانس کا اندرونی تناؤ بھی ہائی رسک کی وجہ قرار دیا گیا ہے، اندرونی تناؤ اور جیو پولیٹیکل تناؤ کے کمبینیشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ فرانس میں کچھ عرصہ سے سیاسی کشیدگی پائی جاتی ہے، فرانس میں کچھ عرصہ سے کسی نہ کسی ایشو پر شدید مظاہرے ہو رہے ہیں۔س خطرے سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ان گیمز کو منفی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، دھمکیوں اور خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، گیمز کے دوران تعداد 45 ہزار اہلکاروں تک جائے گی۔فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ فرانس کی انسداد دہشت گردی فورس نے 18 سالہ نوجوان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ France's internal tensions, along with geopolitical...
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل
انٹرنیشنل

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل

Imran Khan joins the race to become Chancellor of University of Oxford دنیا کی نمبر ایک یونیورسٹی University of Oxford کے چانسلر بننے کی ریسمکمل تفصیلات . آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے انتخابات آن لائن ووٹنگ کے ذریعے 6 اکتوبر کو ہونگے، مندرجہ ذیل چار شخصیات ان انتخابات میں حصہ لیں گی عمران احمد خان نیازیسابق وزیرِ اعظم پاکستان، سابق چانسلر بریڈفورڈ یونیورسٹی، بانی شوکت خانم کینسر ہسپتال، بانی نمل یونیورسٹی، بانی عمران خان فاؤنڈیشن، پاکستان کے سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے سیاستدان بورس جانسنسابق وزیرِ اعظم برطانیہ تھریسا مےسابق وزیرِ اعظم برطانیہ ایلش انجیلیونیسابق چانسلر آکسفورڈ کالج سکاٹلینڈ، سابق ہیڈ آف کلرک سکاٹلینڈ اب یہاں پر حالات کچھ یوں ہیں کہ سپرنگ میگزین کے مطابق اصل مقابلہ پاکستان کے عمران خان صاحب اور سکاٹلینڈ کی ایلش انجیلیونی کے درمیان ہیں ایلش انجیلیون...
فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ
انٹرنیشنل

فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

Military helicopter crashed جنوب مغربی روس کے غیر آباد علاقے میں ایک ایم آئی 28 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار عملہ ہلاک ہو گیا۔ روس کی سرکاری خبر ایجنسی تاس نے وزارت دفاع کے ایک ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایک ایم آئی 28 کالوگا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں موجود عملہ بھی بچ نہ سکا۔گورنر ولادیسلاو شاپشا کے مطابق ایک ٹاسک فورس اور امدادی کارکن جائے حادثہ پر کام کر رہے ہیں جبکہ فوجی حکام کاکہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی ابتدائی وجہ تکنیکی خرابی ہے۔ An Mi-28 military helicopter has crashed in an uninhabited area of ​​southwestern Russia, killing the crew on board. Russia's official news agency Tass quoted a source in the Ministry of Defense as saying that an Mi-28 crashed in the Kaluga region and the crew did not survive.According to Go...
Optimized by Optimole