
Imran Khan joins the race to become Chancellor of University of Oxford
دنیا کی نمبر ایک یونیورسٹی University of Oxford کے چانسلر بننے کی ریس
مکمل تفصیلات . آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے انتخابات آن لائن ووٹنگ کے ذریعے 6 اکتوبر کو ہونگے، مندرجہ ذیل چار شخصیات ان انتخابات میں حصہ لیں گی
- عمران احمد خان نیازی
سابق وزیرِ اعظم پاکستان، سابق چانسلر بریڈفورڈ یونیورسٹی، بانی شوکت خانم کینسر ہسپتال، بانی نمل یونیورسٹی، بانی عمران خان فاؤنڈیشن، پاکستان کے سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے سیاستدان - بورس جانسن
سابق وزیرِ اعظم برطانیہ - تھریسا مے
سابق وزیرِ اعظم برطانیہ - ایلش انجیلیونی
سابق چانسلر آکسفورڈ کالج سکاٹلینڈ، سابق ہیڈ آف کلرک سکاٹلینڈ
اب یہاں پر حالات کچھ یوں ہیں کہ سپرنگ میگزین کے مطابق اصل مقابلہ پاکستان کے عمران خان صاحب اور سکاٹلینڈ کی ایلش انجیلیونی کے درمیان ہیں ایلش انجیلیونی بھی عمران خان کی طرح سکاٹلینڈ میں فلاحی کاموں، جمہوری نظریات رکھنے والی خاتون ہیں اور کئی تعلیمی اداروں کی بھی بانی ہیں
سپرنگ میگزین کے مطابق بورس جانسن اور تھریسا مے اس وقت عمران خان اور ایلش انجیلیونی کے مقابلے میں کم شہرت رکھتے ہیں. 6 اکتوبر کو ہونے والے چانسلر کے انتخابات میں دنیا بھر سے آکسفورڈ کے موجودہ اور فارغ التحصیل طلباء آن لائن ووٹنگ کے ذریعے حصہ لے سکیں گے
The race to become the chancellor of the world’s number one university, the University of Oxford
Full details. The chancellor election in Oxford University will be held through online voting on October 6.
- Imran Ahmed Khan Niazi
Former Prime Minister of Pakistan, Former Chancellor of Bradford University, Founder of Shaukat Khanum Cancer Hospital, Founder of Nimal University, Founder of Imran Khan Foundation, Most Popular Politicians of Pakistan - Boris Johnson
Former Prime Minister of Great Britain - Theresa May
Former Prime Minister of Great Britain - Elish Angelioni
Formerly Chancellor Oxford College Scotland, Formerly Head of Clerk Scotland
Now the situation here is that according to Spring magazine, the real competition is between Pakistan’s Imran Khan and Scotland’s Elisha Angelioni. are also founders
According to Spring magazine, Boris Johnson and Theresa May are currently less popular than Imran Khan and Elisha Angeloni. Current and graduate Oxford students from around the world will be able to participate in the Chancellor’s election on October 6 via online voting.
