Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کا کیس: حکومت کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض مسترد
اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کا کیس: حکومت کا 3 رکنی بنچ پر اعتراض مسترد

Sunni Ittehad Council special seats case: Government's objection to 3-member bench rejected سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر وفاقی حکومت نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن نے کہا کہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے لیکن عدالت نے بنچ پر اعتراض مسترد کر دیا۔ خواتین ارکان اسمبلی کا بھی بنچ پر اعتراض مخصوص نشستوں پر نامزد خواتین ارکان اسمبلی کی جانب سے بھی بنچ پر اعتراض کر دیا گیا۔ وکیل خواتین ارکان اسمبلی نے عدالت کو بتایا کہ یہ آئین کے آرٹیکل 51 کی تشریح کا مقدمہ ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت کیس 5 رکنی بنچ سن سکتا ہے۔ جسٹس منصور علی ...
بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک میں استحکام آ رہا ہے : وفاقی وزیر خزانہ
اہم خبریں

بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک میں استحکام آ رہا ہے : وفاقی وزیر خزانہ

Stability is coming to the country with the best economic policies: Federal Finance Minister اسلام آباد میں سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 10ماہ سے پاکستان کی کرنسی میں استحکام آیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے۔ وزیر خزانہ کاکہنا تھا کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، پاکستان اب عمل درآمد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ہمیں اس مقصد کے لیے اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا پڑے گا، ہمیں توانائی کے مسئلوں کو حل کرنا پڑے گا ، یہ ریفارم ایجنڈا کا دوسرا اہم حصہ ہے اور تیسرا سرکاری اداروں میں اصلاحات ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، حکومت کا کام پالیسی فریم ورک دینا ہے، ہمیں ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے، نجکاری کا ایجنڈا تیزی سے مکمل کر لیں گے، اور مجھے امید ہے کہ...
خواجہ سرائوں نے تھانے پر ہلہ بول دیا
اہم خبریں

خواجہ سرائوں نے تھانے پر ہلہ بول دیا

The eunuchs attacked the police station لاہور:ساتھی خواجہ سرا پر  پولیس تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے  تھانہ صدر کھاریاں پر دھاوا بول دیا۔پولیس کے مطابق خواجہ سرا زبردستی تھانے میں گھس آئے اور فرنیچر باہر سڑک پر پھینک دیا، خواجہ سراؤں نے تھانے ہر پتھراؤ بھی کیا۔خواجہ سراؤں نے جی ٹی روڈ کھاریاں بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا، خواجہ سراؤں کا مؤقف تھا کہ گزشتہ شب پولیس اہلکاروں نے خواجہ سراؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کو رات بھر بلاوجہ حراست میں بھی رکھا گیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ  خواجہ سرا پر تشدد کی تفتیش کریں گے، جرم ثابت ہونے پر اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ Lahore: The eunuchs stormed Sadar Kharian police station against the police violence against fellow eunuchs. According to the police, eunuchs forcibly entered the police station a...
قومی کھیل سے بڑی خوشخبری آگئی،شاہینوں کی کورینز پر فتح
کھیل

قومی کھیل سے بڑی خوشخبری آگئی،شاہینوں کی کورینز پر فتح

Great news came from the national game, Shaheen's victory over Koreans سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-4 سے ہرا کر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ملائیشیا کے  شہر  اپوہ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے روز  پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے تھا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا اور  حریف ٹیم کے خلاف عمدہ مووز  بنائے اور  اچھے اٹیک کیے۔پاکستان نے کھیل کے تیسرے ہی منٹ میں حنان شاہد کے فیلڈ گول کے ذریعے برتری حاصل کی، دوسرے کوارٹر میں پاکستان نے 2 گول بنائے، 24 ویں  منٹ میں ارشد لیاقت اور 27 ویں منٹ میں غضنفر علی نےگول کیے، تیسرے کوارٹر  میں کوئی ٹیم بھی گول نہ کرسکی۔پاکستان نے میچ کا چوتھا  اور  آخری گول چوتھے کوارٹر میں کیا جو سفیان نے  پنالٹی کارنر  پر بنایا۔ایونٹ  میں پاکستان کی یہ مسلسل دوسر...
اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا
انٹرنیشنل

اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا

Qatar's TV channel Al-Jazeera was closed in Israel تل ابیب:اسرائیل میں قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کی نشریات معطل کردی گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سیٹلائٹ اور کیبل پرووائیڈرز نے الجزیرہ چینل کی نشریات معطل کردی ہیں۔اسرائیلی سیٹلائٹ سروس کے مطابق  اسرائیلی حکومت کے فیصلے پر اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات روک دی  گئی ہیں۔خیال رہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے الجزیرہ چینل بند کرنےکی منظوری دی تھی۔عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیلی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل میں الجزیرہ کا آپریشن بند کرنےکا فیصلہ کیا جب کہ  اسرائیلی پارلیمنٹ الجزیرہ چینل کی عارضی بندش کےحق میں پہلےہی ووٹ دے چکی تھی۔ Tel Aviv: Qatari TV channel Al-Jazeera has been suspended in Israel. According to foreign news agencies, Israeli satellite and cable providers have suspende...
پیپلز پارٹی کو8وزارتیں دینے کا فیصلہ
اہم خبریں

پیپلز پارٹی کو8وزارتیں دینے کا فیصلہ

Decision to give 8 ministries to People's Party پیپلز پارٹی کو8وزارتیں دینے کا فیصلہ اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔گو کہ پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے بارے میں اسلام آباد میں موجود پارٹی کے اہم ذرائع کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان یا تصدیق نہیں کی گئی لیکن اس فیصلے کو فی الوقت امکان ظاہر کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد بھی نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق یہ پیشرفت گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ون آن ون ملاقات کے بعد سامنے آئی۔بتایا گیا کہ دونوں رہنماؤں کے ...
Optimized by Optimole