Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 22, 2024

ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ بچ گیا
اہم خبریں

ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ بچ گیا

Air force plane crashed, pilot survived ٹوبہ ٹیک سنگھ:ائیر فورس کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے نے رفیقی ائیر بیس شور کوٹ کینٹ سے اڑان بھری تھی۔طیارہ ائیر بیس سے 2 کلو میٹر دور چک 412 گ ب میں گر کر تباہ ہوا۔طیارے کا پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے نیچے اترنے میں کامیاب ہوگیا۔ Toba Tek Singh: Air Force plane crashed during flight. The plane took off from Rafiki Air Base Shore Kot Cantt. The plane crashed in Chak 412 GB, 2 km from the air base. The pilot of the plane was killed. Managed to get down through the shoot.
کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
اہم خبریں

کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

Announcement of formation of inquiry committee on Kyrgyzstan issue نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کردیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ روز میں آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شریک تھا اور اس دوران میں نے کرغزستان میں ہمارے سفیر حسن علی ضیغم کو پیغام بھجوایا کہ وہ اجلاس کے بعد کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات کا اہتمام کریں۔انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد کرغزستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جس میں ان سے پاکستانی طلبہ پر حملے کے معاملے پر گفتگو کی اور ان سے درخواست کی کہ میں فوری طور پر بشکیک جاکر وہاں طلبہ کو دیکھنا چاہ...
وزیراعظم شہباز شریف ایران روانہ
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف ایران روانہ

Prime Minister Shahbaz Sharif left for Iran وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور دیگر کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ ہوگئے۔زیراعظم شہباز شریف مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسانی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے ملاقات کریں گے اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif left for Iran to condole the death of Iranian President Ibrahim Raisi, Foreign Minister and others.Prime Minister Shehbaz Sharif will condole the martyrdom of l...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
انٹرنیشنل

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

The funeral prayers of Iranian President Ibrahim Raisi, Foreign Minister and colleagues were performed ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران لائی گئیں، ایئرپورٹ پر جاں بحق ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ پڑھائی۔ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو آبائی شہر مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں کی جائیگی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسانی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وزیر اعظم کے ہمراہ ڈپٹی وزیر اعظم اور دیگر سینئر وزیر بھی جائیں گے ۔ترجمان کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے ...
Optimized by Optimole