Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو مسترد کردیا
Uncategorized, اہم خبریں

علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو مسترد کردیا

Ali Amin Gandapur rejected Governor Faisal Karim Kundi پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ فارم 47 کی حکومت اور ان کے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی تقریب حلف برداری میں شریک نا ہونے سے متعلق وزیراعلیٰ نے کہا کہ گورنرکی حلف برداری  تقریب اتنی ضروری نہیں تھی کہ اپنا وقت ضائع کرتا، اس سے قبل بھی  فارم 47 پر آنے والوں کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی۔دوسری جانب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ  صوبائی کابینہ اور وزیراعلیٰ کو حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی تھی مگر شاید وزیراعلیٰ مصروفیات کی وجہ سے تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ Peshawar: Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur says that the Form 47 government and its illegal notified governor are of no importance. Regarding Gover...
مداح نے درفشاں کا”بوسہ”لے لیا
انٹرٹینمنٹ

مداح نے درفشاں کا”بوسہ”لے لیا

The fan "kissed" Darfshan بوسہ دینے کی مختصر ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔مذکورہ ویڈیو مقبول ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر کی ہے جس میں ڈرامے کی ہیروئن درفشاں سلیم اور ہیرو بلال عباس خان نے شرکت کی۔ڈرامے کا پریمیئر 3 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہوا، جس میں بلال عباس اور در فشاں سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔ڈرامے  کی آخری قسط کو بھی تین مئی کو سنیما میں دکھایا گیا تھا۔پریمیئر کے دوران مداحوں کو بلال عباس اور در فشاں سلیم کے ساتھ سیلفیاں اور ویڈیوز بناتے دیکھا گیا، اسی دوران ایک خاتون نے اداکارہ کے ساتھ سیلفی بنوائی۔خاتون نے سیلفی بنانے کے بعد درفشاں سلیم کو گال پر بوسہ دے ڈالاجس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ Lahore: A short video of Pakistani actress Darfashan Saleem being kissed on the face by a female fan has surfaced. The said video is from the premiere of the popular drama Ishq Murshi...
پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
اہم خبریں

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

PTA's refusal to block SIMs of non-filers اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک سے انکار کردیا۔ پی ٹی اے نے ایف بی آر کے خط کا جواب دے دیا جس میں کہا ہے کہ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا اور قانونی طور پر ہم سمز بلاک کرنے کا پابند نہیں۔پی ٹی اے نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں خواتین اور بچے مرد حضرات کے نام پر سمز استعمال کرتے ہیں، پاکستان میں خواتین کے نام پر صرف 27 فیصد سمز ہیں، انکم ٹیکس آرڈیننس 2021ء کا اطلاق پی ٹی اے پر نہیں ہوتا، سمز بلاک کرنے سے ڈیجیٹلائزیشن کو نقصان پہنچے گا۔پی ٹی اے نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں سمز بلاک کرنے سے ٹیلی کام معیشت کو نقصان پہنچے گا، سمز کی بندش سے ٹیلی کام شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کو دھچکا لگ سکتا ہے، بینکنگ ٹرانزیکشنز، ای کامرس، موبائل اکاؤنٹس ا...
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے
انٹرنیشنل, اہم خبریں

صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے

Sadiq Khan was elected Mayor of London for the third time لندن:لیبر پارٹی کے  برٹش پاکستانی امیدوار  صادق خان تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا  مقابلہ تھا۔خیال رہےکہ صادق خان پہلی مرتبہ 2016 میں لندن کے میئر منتخب ہوئے تھے۔ 2016 میں صادق خان نےکنزرویٹیو امیدوار اور سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی سابقہ  اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کو شکست دی تھی۔میئر لندن بننے سے  پہلے صادق خان  نے 2005 سے 2016 تک رکن پارلیمنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔53 سالہ صادق خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں پیدا ہوئے، انہوں نے یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ صادق خان نے سیاست کا  آغاز ونز ورتھ کونسل کا کونسلر  بن کرکیا۔ ...
کوک سٹوڈیو کا بائیکاٹ”وڑ”گیا
انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں

کوک سٹوڈیو کا بائیکاٹ”وڑ”گیا

Cocke Studio bycot rejected لاہور(سپیشل رپورٹ)پاکستانی کوک سٹوڈیو کا بائیکاٹ تو''وڑ''گیا۔پاکستانیوں نے کوک سٹوڈیو کے بائیکاٹ کو نظر انداز کردیا۔دنیا بھر میں جاری اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا پاکستانیوں پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔کوک سٹوڈیو سیزن 15کے تین لوک گیت ریلیز ہو چکے ہیں اور تیزی کے ساتھ سوشل میڈی پر وائرل بھی ہیں۔سندھ لوک گیت آئی آئی بھی ٹرینڈنگ میں ہے اور پنجاب کا لوک گیت ''مغروں لا''بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہے اور پچھلے 13دن کے دوران 5کروڑ سے زائد لوگ کوک سٹوڈیو پاکستان کو دیکھ چکے ہیں۔ Lahore (Special Report) The boycott of Pakistani Coke Studio was "over". Three folk songs have been released and are rapidly becoming viral on social media. Sindh folk song II is also trending and Punjabi folk song "Maghrun La" is also trending rapidly and has crossed 5 crores in the last 13...
قاضی فائز عیسیٰ کی ملازمت میں توسیع،پی ٹی آئی آگ بگولہ
اہم خبریں

قاضی فائز عیسیٰ کی ملازمت میں توسیع،پی ٹی آئی آگ بگولہ

Qazi Faiz Isa's job extension, PTI Aag Bagola  اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک اور قابلِ مذمت ہے۔ججز تقرری آئینی ترامیم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک میں اداروں کی جو تباہی ہو رہی ہے، ججز تقرری آئینی ترامیم اسی روایت کا تسلسل ہے۔ حکومت نے پچھلے 2 برس میں ہر وہ فیصلہ کیا ہے جس سے آئین و قانون کی بالادستی کو نقصان پہنچتا ہے اور ادارے کمزور ہوتے ہیں۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان نے مزید کہا کہ موجودہ حکمران اداروں کو اس لیے کمزور کرتے ہیں تاکہ اپنے غیر قانونی اور غیر آئینی ایجنڈے کو آگے بڑھا سکیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنی مدت ملازمت کے پورے عرصے کے دوران بطور چیف جسٹس جو طرزِ عمل اختیار کیا ہے وہ آئین و قانون کے حوالے سے نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ISLAMAB...
Optimized by Optimole