Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 11, 2024

خبر دار ہوشیار!بجلی مزید مہنگی ہوگی
اہم خبریں

خبر دار ہوشیار!بجلی مزید مہنگی ہوگی

Be aware! Electricity will be more expensive  اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں  اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ سال 25-2024میں بجلی ٹیرف کی سالانہ ری بیسنگ کا نوٹیفکیشن بروقت جاری کیا جائے جبکہ  پاور پرچیز ایگریمنٹس پر نظرثانی اور زرعی ٹیوب ویلز کی سبسسڈی میں اصلاحات کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطاق جنوری 2024تک گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2083 ارب روپے رہا۔  آئی ایم ایف نے تمام کھاد کمپنیوں سے گیس کی مکمل قیمت وصول کرنے کا مطالبہ کیا ہے حکومت نے مختلف علاقوں اور صنعتوں کیلئے گیس قیمتوں میں فرق کم کرنے کی یقین دہانی کروا دی  ہے اور گردشی...
بھارت میں منگیتر کا سر تن سے جدا کردیا
انٹرنیشنل

بھارت میں منگیتر کا سر تن سے جدا کردیا

Fiance beheaded in India نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے مبینہ طور پر نابالغ منگیتر کا سر قلم کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک پولیس نے دلہن کی عمر 16 سال ہونے کی وجہ سے مداخلت کر کے شادی کی ایک تقریب رکوا دی اور اہل خانہ سے کہا کہ دو سال بعد جب بچی 18 سال کی ہو جائے تو شادی کی جائے۔جس پر لڑکی کے اہل خانہ نے شادی کی تقریب ملتوی کردی۔ جب شادی کے ملتوی ہونے کی اطلاع دلہا پرکاش کو پہنچی تو وہ مشتعل ہوگیا اور سسرال پہنچ کر ہنگامہ آرائی کی۔پرکاش نے اپنی 16 سالہ منگیتر مینا کو مارا پیٹا اور مبینہ طور پر اس کا سرقلم کردیا۔ ملزم اپنے ساتھ کٹا ہوا سر لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر پرکاش کی تلاش شروع کردی۔پولیس نے پرکاش کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 307 (قتل کی کوشش) اور 302 (قتل) اور جنسی جرائم کے خلاف بچوں کے تحفظ کے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ N...
پاکستان ایٹم  بم بھارت پر گرا سکتاہے،کانگریس رہنما کے بیان پر مودی سرکار سیخ پا
انٹرنیشنل, اہم خبریں

پاکستان ایٹم  بم بھارت پر گرا سکتاہے،کانگریس رہنما کے بیان پر مودی سرکار سیخ پا

Pakistan can drop atomic bomb on India, Modi government said on Congress leader's statement نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر کو آج کل اپنے ایک انٹرویو کے وائرل ہونے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی تنقید اور انتہا پسند ہندوؤں کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کے تامل ناڈو کے رہنما منی شنک کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے کہا بھارت کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنا چاہئے ورنہ بھاری قیمت چکانا پڑسکتی ہے۔منی شنکر نے مزید کہا کہ مودی سرکار نے مذاکرات کے بجائے فوجی طاقت بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے جس سے صرف کشیدگی بڑھے گی۔ پاکستان کے پاس ایٹمی بم ہیں اور وہ یہ بم بھارت پر گرا سکتا ہے۔منی شنکر نے مزید کہا کہ مودی سرکار نے مذاکرات کے بجائے فوجی طاقت بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے جس سے صرف کشیدگی بڑھے گی۔ پاکستان کے پاس ا...
حج آپریشن شروع،کتنے حاجی حجاز مقدس پہنچ گئے؟
اہم خبریں

حج آپریشن شروع،کتنے حاجی حجاز مقدس پہنچ گئے؟

Hajj operation started, how many pilgrims reached the Holy Hijaz? کراچی سے قومی ائیرلائن ( پی آئی اے) کا قبل از حج آپریشن کا  آغاز ہوگیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق  قومی ائیرلائن کی پہلی قبل از حج پرواز پی کے 743 جناح انٹرنیشنل سے مدینہ منورہ کے لیے رات ساڑھے تین بجے روانہ ہوئی جہاں پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر امان اللہ قریشی نے عازمین حج کو جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پرواز کی روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر عازمین حج کو گلاب کے ہار پہنائے گئے۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے نے عازمین کو حج پر روانگی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا عمرہ آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا ہے اور حج آپریشن بھی انشااللہ کامیابی سے مکمل ہوگا۔پی آئی اے پاکستان سے تقریباً 34 ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچائے گی، 19 ہزار عازمین سرکاری حج اسکیم ...
سولر پینل”ٹکے ٹوکری”ہوگئی،ہنگامہ خیز خبر آگئی
اہم خبریں

سولر پینل”ٹکے ٹوکری”ہوگئی،ہنگامہ خیز خبر آگئی

Solar panel became a "take basket", shocking news came کراچی: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے تک گرگئی تاہم سولر سسٹم کے لیے ضروری انورٹرز اور بیٹریز کی قیمت کم نہ ہوئی۔سولر پینل ڈیلرز کے مطابق سولر پینل پر فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے ۔سولر پینل  کی قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گرگئے ہیں۔قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سولر پینل ڈیلرز  کا کہنا ہے کہ  بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں اور  صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی  قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں جب کہ قیمتوں میں کمی کا رجحان مزید جار...
پشاور:سرکاری سکول میں پنکھا گرنے سے ٹیچر زخمی
مقامی خبریں

پشاور:سرکاری سکول میں پنکھا گرنے سے ٹیچر زخمی

Peshawar: A teacher was injured when a fan fell in a government school پشاور کے سرکاری اسکول میں پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے چغل پورہ میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں پیش آیا جہاں کلاس کی چھت میں لگا پنکھا خاتون ٹیچر پر آگرا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگئیں۔سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر چغل پورہ سرکل شمیم اختر نے بتایا کہ زخمی ٹیچر کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اعلیٰ حکام کو بھی واقعہ سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔شمیم اختر  نے بتایا کہ واقعہ میں اسکول کی بچیاں محفوظ رہیں، اسکول کی عمارت خستہ ہے، تزئین و آرائش کیلئے سمری بھیجی ہے۔ A female teacher was injured when a fan fell in a government school in Peshawar. According to private TV, it happened in the Government Girls Primary School in Chaghalpura area of Peshawa...
Optimized by Optimole