Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 10, 2024

پہلا ٹی ٹوئنٹی:آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی:آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

First T20I: Ireland won the toss and decided to field against Pakistan ڈبلن:آئرلینڈ نے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان ٹیم میں کپتان بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، فخر زمان، شاداب خان، اعظم خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد عباس آفریدی شامل ہیں۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں ہی کھیلا جائے گا۔ Dublin: Ireland won the toss and decided to field against Pakistan in the first T20I of the 3-match series. In the match being played in Dublin, Ireland's captain Paul Stirling won the toss and invited Pakistan to bat first. Pakistan team in...
نور الحسن”صلاح الدین ایوبی”کے پاس پہنچ گئے
انٹرٹینمنٹ

نور الحسن”صلاح الدین ایوبی”کے پاس پہنچ گئے

Noorul Hasan reached Salahuddin Ayyubi https://www.instagram.com/reel/C6uRTYvrtse انقرہ:پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز شیئر کردیں۔پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی اردو زبان میں نشریات کا آغاز ہوچکا ہے، اس سیریز کی پہلی قسط رواں ماہ 6 مئی کو نشر کی گئی۔سیریز کی نشریات کا آغاز ہوتے ہی پاکستان کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں جوکہ ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر بنائی گئیں۔محمد نورالحسن نے مداحوں کو سیریز کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے گئے سیٹ دکھائے اور ساتھ ہی سیریز کی وہ مسجد ...
نیب نے حکومت کے سامنے ”گھٹنے ”ٹیک دیئے
اہم خبریں

نیب نے حکومت کے سامنے ”گھٹنے ”ٹیک دیئے

NAB knelt before the government لاہور:نیب نے  حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کر دیا۔ایس او پیز کے مطابق کسی بھی رکن کے خلاف شکایت پر سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کیا جائے گا، سینیٹر کی صورت میں چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف الزامات پر کسی رکن یا سیاسی رہنما کو انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا، انکوائری کی سطح پر بھی رکن پارلیمنٹ گرفتار نہیں ہوگا، نیب کا کوئی آفیسر کسی بھی حیثیت میں میڈیا یا عوام میں کوئی بیان نہیں دے گا۔ LAHORE: NAB has knelt down before the government. Speaker National Assembly Ayaz Sadiq informed Chairman NAB about the new SOPs. In the case of a senator, the chairman of the senate will be informed. Sources say that no member or political leader will be targeted for ...
دیپیکا کی حمایت میں بھارتی عوام میڈیا پربرہم
انٹرٹینمنٹ

دیپیکا کی حمایت میں بھارتی عوام میڈیا پربرہم

In support of Deepika, the Indian people are outraged by the media  ممبئی: مداحوں کے شدید غصے کے بعد بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کی بھارتی میڈیا کے کیمرے کو تھپڑ مارنے والی ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی۔گزشتہ روز دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اُنہیں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا، ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے چند فوٹوگرافرز بھی موجود تھے جوکہ اپنی ڈیوٹی کرتے ہوئے اس جوڑی کی ویڈیوز اور تصاویر بنا رہے تھے۔وائرل ویڈیو کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون ایئرپورٹ سے نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جارہے تھے کہ اچانک بھارتی میڈیا کا کیمرہ دیکھ کر دیپیکا کو غصہ آیا اور اُنہوں نے کچھ کہے بغیر کیمرے پر زور دار تھپڑ مارا اور پھر اپنی گاڑی میں جاکر بیٹھ گئیں۔یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں...
جاپانی بیت الخلا نے پوری دنیا کو حیران کردیا
دلچسب و عجیب

جاپانی بیت الخلا نے پوری دنیا کو حیران کردیا

The Japanese toilet surprised the whole world ٹوکیو: عوامی بیت الخلا سے لوگ عموماً بچنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہاں صفائی کا معیار اطمیان بخش نہیں ہوتا لیکن جاپان میں ایسے پبلک ٹوائلٹس تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔جاپان میں ہر چیز کی طرح بیت الخلا بھی ہائی ٹیک بنائے گئے ہیں جس میں ہاتھوں کے استعمال کی ضرورت کو کم سے کم رکھا گیا ہے تاکہ جراثیم لگنے کے خطرات سے بچا جاسکے۔ٹوکیو شہر میں موجود یہ ٹوائلٹ ’کانٹیکٹ لیس‘ ہیں جس میں دروازے سے لیکر نل کھولنے تک ہر کام صرف وائس کمانڈ کی مدد سے کیا جاتا ہے، بیت الخلا کے سامنے آکر آپ کہیں کہ ’اوپن ڈور‘ تو دروازہ کھل جائے گا۔ان ٹوائلٹس میں آپ اپنی مرضی کے میوزک سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں جبکہ جسمانی معذوری کا شکار افراد بھی ان واش رومز کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔ڈیلی اسٹار ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جدید ہائی ٹیک ...
وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
Uncategorized

وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف

The discovery of a major cause in the spread of epidemics انڈیانا: امریکا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے سب سے بڑا ماحولیاتی سبب ہے۔نئے وبائی امراض آئے دن ابھرتے جا رہے ہیں اور یہ اکثر جنگلی حیات میں سامنے آتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے والے میٹا تجزیے میں محققین کو یہ بات معلوم ہوئی کہ عالمی تغیر کا سبب بننے والے تمام عوامل جو ماحولیات کو تباہ کر رہے ہیں، ان میں وباؤں کے پھوٹنے کے خطرات میں سب سے زیادہ اضافے کا سبب انواع کا ناپید ہونا پایا گیا ہے۔ Indiana: A new study conducted in the US has found that the loss of biodiversity is the biggest environmental cause of the spread of epidemics in the world. New epidemics are emerging day by day and they are often exposed in wildlife. are In a meta-analysis...
Optimized by Optimole