Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 16, 2024

ن لیگ کو سازش کرکے ہٹایا جاتا ہے،مریم نواز
اہم خبریں

ن لیگ کو سازش کرکے ہٹایا جاتا ہے،مریم نواز

PML-N is removed by conspiracy, Maryam Nawaz پھول نگر:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ چند ماہ میں پنجاب کے تمام اسپتالوں کو تبدیل کرکے رکھ دیں گے اور  پنجاب کا کوئی ایسا اسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو۔پھول نگر میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جب بھی (ن) لیگ کی حکومت آتی ہے تو سازش کرکے ہٹا دیا جاتاہے، نواز شریف کی حکومت ختم نہیں ہوتی، ملک سے ترقی ختم ہوجاتی ہے، نواز شریف کا خدمت کا جذبہ لے کر چل رہی ہوں، آج نوازشریف کی چوتھی حکومت میں ترقی کا جو سفر شروع ہوا ہے اس کو رکنے نہ دینا، یہاں ایسے انسان کی بھی حکومت تھی جو کہتا تھا ٹماٹر، آلو  اور پیاز کی قیمتیں پتا کرنے نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ڈکشنری میں ناممکن کا لفظ نہیں، عوام کو سستی روٹی پہنچانا میری ذمہ داری ہے، روز صبح نواز شریف سے ہدایات لیتی ہوں، نوازشریف کہتے ہیں لوگوں کے لیے آ...
دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید
Uncategorized

دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید

Cinnamon is useful in many ailments, from the flu to cancer لاہور:دار چینی ویسے تو کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہونے والی ایک معروف غذا ہے تاہم اس کے فوائد اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔ دارچینی ایک خوشبودار مصالحہ ہے جس کے صحت کے لحاظ سے بہت سے فوائد ہیں جو ہماری مجموعی صحت کے لیے درج ذیل فوائد فراہم کرتا ہے۔ خون کی نالیوں کو آرام دہ حالت میں رکھنا بلڈ پریشر کو کم کرنا ایچ ڈی ایل کی سطح بڑھانا خون کی صحت بخش گردش کو فروغ دینا خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنا دار چینی کولیجن کی پیداوار میں مدد دیتی ہے۔ کولیجن ایک پروٹین ہے جو آپ کے جسم کے بہت سے حصوں بشمول آپ کی جلد کے لیے ایک بنیادی جُز ہے۔ کولیجن کھال میں لچک کو بڑھاتا ہے اور ہائیڈریشن کو بہتر کرتا ہے جس سے آپ کی جلد خوبصورت اور صحت مند رہتی ہے۔ 3) بالوں کی نشوونما میں اضافہ ایک تحقیق میں بتا...
عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی؟
اہم خبریں

عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی؟

Who leaked the picture of Imran Khan? اسلام آباد: سپریم کورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردیں۔نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ انتظامیہ نے تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردی ہیں اور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی  ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ تصویر کورٹ روم رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لی گئی ہے اور پولیس تصویر کو وائرل کرنے والے کے خلاف ایکشن لے گی۔ذرائع نے بتایا کہ تصویر وائرل ہونے کے بعد عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو کا سائز کم کردیا گیا ہے۔ ISLAMABAD: The Supreme Court Administration has started an investigation into Imran Khan's picture going viral on social media. PTI fo...
بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

Founder PTI appears in Supreme Court through video link چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ کا حصہ ہیں۔بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کر دیا گیا، سابق وزیراعظم نے سکائی بلیو شرٹ پہن رکھی ہے، کیس کی سماعت براہ راست نہیں دکھائی جا رہی۔ A 5-member larger bench headed by Chief Justice Qazi Faiz Isa is hearing the government's appeals against the nullification of NAB amendments, Justice Aminuddin, Justice Jamal Mandukhel, Justice Athar Manullah and Justice Hasan Azhar Rizvi are part of the bench.Founder PTI was produced in court through video link, the former prime minister is wearing a sky blue shirt, ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

A big drop in the prices of petroleum products حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کی کمی کردی گئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 273 روپے 10 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 274 روپے 08 پیسے فی لٹر ہوگئی۔مٹی کے تیل کی قیمت 9 روپے 86 پیسے کمی کیساتھ 173 روپے 48 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 54 پیسے کمی کیساتھ 161 روپے 17 پیسے ہوگئی۔ The government reduced the prices of petroleum products. According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol was reduced by 15 rupees 39 paise per liter while the price of diesel was reduced by 7 rupees 88 paisa.After the price reduction, the new price of petrol is Rs 273 10 ...
بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Judgment reserved on PTI founder's acquittal plea ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ، سردار مصروف اور آمنہ علی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی حد تک 109 کا الزام ہے، ان کیخلاف مقدمہ مجاز آفیسرز نے درج نہیں کروایا، تمام مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو مقدمے سے بری کیا جائے۔ دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ The District and Sessions Court Islamabad reserved its decision on the acquittal plea of PTI founder in the May 9 case.J...
Optimized by Optimole