Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 23, 2024

بجلی چوری اور اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
اہم خبریں

بجلی چوری اور اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

Crackdown continues against elements involved in electricity theft and over-billing. وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی چوری اور اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری. ایف آئی اے پشاور زون کی 12 چھاپہ مار کاروائیاںچھاپہ مار کاروائیاں اینٹی کرپشن سرکل پشاور اور کمپوزٹ سرکل مردان کی جانب سے کی گئی . چھاپہ مار کاروائیاں داود زئی سب ڈویژن اور یار حسین سب ڈویژن ضلع صوابی کے علاقوں میں کی گئیں. مذکورہ علاقوں میں غیر قانونی طور پر براہِ راست کنڈا لگا کر، میٹر میں چھیڑ چھاڑ کر کے اور بے ضابطہ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھیکاروائیوں میں پیسکو حکام نے موقع پر غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دئیے۔غیر قانونی بجلی کی فراہمی کے لیے استعمال ہونے والی کیبل اور دیگر سامان کو بھی ضبط کر لیا۔بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا تھاجبکہ اوور بلنگ کی مد میں پستخارہ پا...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ہوگی
انٹرنیشنل

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ہوگی

The funeral of Iranian President Ibrahim Raisi will take place today ایرانی میڈیا کے مطابق بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی نمازِ جنازہ کل تہران میں ادا کی گئی تھی، ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ According to Iranian media, a large number of people are present at the last rites in Birjand, after which the burial of Ibrahim Raisi will be held today in the premises of Imam Reza Mausoleum in Mashhad.The funeral prayers of Ibrahim Raisi and his comrades were performed yesterday in Tehran, Iran's Supreme Leader Ayatollah Khamenei led the funeral prayers of Preside...
برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات
انٹرنیشنل

برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات

Early general election in the UK لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سناک نے کابینہ سے مشاورت اور کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد 4 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیر اعظم رشی سناک نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ سے مشاورت کے بعد 4 جولائی کو عام انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے کنگ چارلس سے بھی ملاقات کی اور انہیں انتخابات کی تاریخ سے آگاہ کیا. وزیر اعظم اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کر سکتے ہیں کیونکہ کونسلز انتخابات میں شکست کے بعد ان پر انتخابات کی تاریخ دینے کیلیے دباؤ ہے۔ London: British Prime Minister Rishi Sunak announced general elections in the country on July 4 after consulting the cabinet and meeting King Charles.British Prime Minister Rishi Sanak said in his statement that after consultation with the cabinet, it has been decided to hold general electi...
وزیراعظم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
اہم خبریں

وزیراعظم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

The Prime Minister left for the United Arab Emirates on an official visit وزیراعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔وزیراعظم کی امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید سے ملاقات متوقع ہے، دونوں رہنما تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی تبادلہ خیال کریں گے۔ Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif left for the UAE on an official visit. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, Federal Minister for Defense Khawaja Asif, Federal Minister for Commerce Jam Kamal Khan, ...
Optimized by Optimole