Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 31, 2024

ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سرفہرست
دلچسب و عجیب

ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سرفہرست

Elon Musk is one of the richest person in the world امریکی میگزین فاربز کے مطابق ایلون مسک نے ایک بار پھر دنیا کا مالدار ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔فوربز کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہو گئی ہے جو برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر زیادہ ہے،ان کی دولت میں اضافے کا سبب ان کے مصنوعی ذہانت کے نئے پروگرام ’ایکس اے آئی‘ کی مالیت میں اضافے کے باعث ہوئی ہے۔سوشل میڈیا ہینڈل ایکس اے آئی کی مجموعی دولت 6 ارب ڈالر سے بڑھ کر 18 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے،وہیں دوسری جانب دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ کی مجموعی دولت 204.3 ارب ڈالر ہے، جبکہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود جیف بیزوس کی مجموعی دولت 200 ارب ڈالر ہے۔ According to the American magazine Forbes, Elon Musk has once again claimed the honor of being the richest person in the world.According to Fo...
پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ
سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

Successful launch of Pakistan's advanced communication satellite پاکستان کا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ شیچانگ سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر چین سے خلا کیلئے روانہ کیا گیا، سیٹلائٹ سپارکواورچائنیز ایروسپیس انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے بنایا گیا ہے، پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلومیٹر کی اونچائی پر خلا میں داخل کیا جائے گا، سیٹلائٹ کو زمین سے خلا تک پہنچنے میں 3سے 4 روز لگ سکتے ہیں، سیٹلائٹ ای کامرس،ای گورننس اورمعاشی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔پاک سیٹ ایم ایم ون 15 برس تک کام کرے گا، اس سے پاکستان بھر میں ٹی وی نشریات، سیلولر فون سروس اور براڈبینڈ سروس بہتر بنانے میں مدد ملے گی، پاک سیٹ ون ایم ایم رواں برس اگست میں سروس فراہم کرنا شروع کر دے گا۔ مواصلاتی سسٹم پورے پاکستان کو کوریج فراہم کرتے ہوئ...
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
مقامی خبریں

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

Ban on making Tik-Tok videos. صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس افسروں و اہلکاروں کے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا کہ پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر نہیں کریں گے چاہے ویڈیو کا تعلق کسی گرفتاری یا برآمدگی سے ہی کیوں نہ ہو۔حکمنامے میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک ویڈیوز سے پولیس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، کے پی اسمبلی میں حکومتی، اپوزیشن اراکین کی تنقید کے بعد پابندی لگائی گئی۔ In the provincial capital, Peshawar, police officers and officials were banned from making TikTok videos. The order issued by SSP Operations said that police officials will not share videos on social media even if the video is related to an arrest. Or why not by exaggeration.The order sa...
معروف پلے بیک سنگر عنایت حسین بھٹی کی آج 25 ویں برسی
انٹرٹینمنٹ

معروف پلے بیک سنگر عنایت حسین بھٹی کی آج 25 ویں برسی

Famous playback singer Inayat Hussain Bhatti's 25th birth anniversary today ن کی دنیا کا بے مثال کردار، معروف لوک گلوکار، اداکار، فلمساز، صداکار اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928ء کو گجرات میں پیدا ہوئے، 1948ء میں قانون کی تعلیم کیلئے لاہور آئے مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔سٹیج پر ایک پرفارمنس کے بعد انہیں ریڈیو پر گلوکاری کی پیشکش ہوئی، یہیں ان کی ملاقات موسیقار جی اے چشتی سے ہوئی جنہوں نے عنایت حسین بھٹی کو اپنی فلم میں بطور پلے بیک سنگر متعارف کرایا۔عنایت حسین بھٹی نے فلم، لوک موسیقی اور صوفیانہ کلام میں اپنے فن کا لوہا منوایا وہ صرف پنجابی گیتوں تک ہی محدود نہ رہے بلکہ کئی سپرہٹ اردو گیت بھی ان کے حصے میں آئے۔1955ء میں عنایت حسین بھٹی کو فلم ’ہیر‘ میں بطور ہیرو کام کرنے کا موقع ملا اور گلوکاری کے ساتھ ساتھ ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا، عنایت حسین بھٹی نے وارث شا...
پی ٹی آئی کو 8 جون کے جلسے کی مشروط اجازت
اہم خبریں

پی ٹی آئی کو 8 جون کے جلسے کی مشروط اجازت

Conditional permission to PTI for June 8 rally ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دی جس کیلئے باقاعدہ این او سی بھی جاری کر دیا گیا ہے۔این او سی کی شرائط کے مطابق جلسہ مقررہ وقت پر ختم کرنا ہوگا اور جلسے میں ریاست کے خلاف نعرے یا تقریر کی اجازت نہیں ہوگی، اس کے علاوہ کسی قسم کی ہلڑ بازی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شرائط کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کی ذمہ داری تحریک انصاف پر عائد ہوگی۔ According to the court order, Deputy Commissioner Islamabad allowed PTI to hold the rally with 39 conditions, for which a formal NOC has also been issued.According to the terms of the NOC, the jalsa must end at the appointed time and slogans or speeches against the state will not be allowed in the jalsa, besides any kind of rioting a...
عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار
اہم خبریں

عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار

Imran Khan's refuse to meet the FIA ​​team پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملہ پر تفتیش کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تاہم عمران خان نے ایف آئی اے کی ٹیم سے ملنے سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم سے شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا، انہوں نے ایف آئی اے ٹیم کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سوال کا جواب وکلاء کی موجودگی میں دوں گا۔ The Federal Investigation Agency cyber crime team reached Adiala Jail late at night to investigate the tweet from the social media account of the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaaf, but Imran Khan refused to meet the FIA ​​team.PTI founder Imran Khan refused to be inves...
Optimized by Optimole