Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

پنجاب میں آج سے ادویات فری،32فیلڈ ہسپتال بھی شروع،مریم کا دبنگ اعلان
اہم خبریں

پنجاب میں آج سے ادویات فری،32فیلڈ ہسپتال بھی شروع،مریم کا دبنگ اعلان

Medicines free,32 field hospitals also started in Punjab, Maryam's bold announcement لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 6 ہفتےکی قلیل مدت میں نوازشریف اور میرے ایک خواب کی تکمیل ہوگئی، لوگوں کے گھروں کی دہلیز تک صحت کی سہولت پہنچانے کا خواب پورا کردیا۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ اسپتال میں تمام سہولیات موجود ہیں جو ایک کلینک میں ہوتی ہیں، 32 فیلڈ اسپتال آج سے پورے پنجاب میں پھیل جائیں گے، فیلڈ اسپتال وہاں سہولت فراہم کریں گے جہاں کوئی اسپتال نہیں اور فیلڈ اسپتال دیہی علاقوں میں پہنچیں گے جو گاؤں کے لوگوں کو صحت کی سہولت فراہم کریں گے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ فیلڈ اسپتال میں الٹرا ساؤنڈ، ڈائیگنوسٹک اور ای سی جی کی سہولت ہے، اسپتال سے 130 ادویات موقع پر مفت ملیں گی، اس کے علاوہ ایکسرے اور ریڈیالوجی، زچہ بچہ، مائنر سرجری، او پی ڈی او...
کینگروز نے ٹی ٹوئنٹی کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا
کھیل

کینگروز نے ٹی ٹوئنٹی کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

Kangaroos have announced the squad for T20 میلبورن:کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے آسٹریلیا نے آل راؤنڈر مچل مارش کو  ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ اسٹیو اسمتھ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔سابق آسٹریلین مایہ ناز کرکٹرز رکی پونٹنگ، گلین میگرا، مائیکل ہسی، میتھیو ہیڈن، ایڈم گلکرسٹ، اسٹیورٹ کلارک اور مائیکل کلارک نے اینڈریو سائمنڈز کے بچوں کے ہمراہ اسکواڈ کا اعلان کیا۔آسٹریلیا کے ورلڈکپ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز ، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکوس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زمپا اور کیمرون گرین شامل ہیں۔ Melbourne: Cricket Australia has announced the squad for T20 World Cup 2024. For the T20 World Cup 2024, Australia has appointed all-rounder...
پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل،حارث کی واپسی متوقع
Uncategorized, کھیل

پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل،حارث کی واپسی متوقع

Pakistan squad will be announced tomorrow, Haris is expected to return لاہور:نیشنل سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل کرے گی۔پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کے خلاف میچز 22 ،25 ،28 اور 30 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد متوقع ہے اور فاسٹ بولر حارث رؤف قومی اسکواڈ میں جگہ بنائیں گے جبکہ عثمان خان کو بھی مزید موقع دیے جانےکا امکان ہے۔حارث رؤف کندھے کی انجری کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں تھے، محمد رضوان پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں اور وہ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ Lahore: The National Selection Committee will announce the Pakistan team for the tour of England and Ireland tomorrow. According to the sources, the Pakista...
ہیرا منڈی آگئی اور چھا گئی
انٹرٹینمنٹ

ہیرا منڈی آگئی اور چھا گئی

The diamond market has come and gone ممبئی:بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا کہ ہیرامنڈی کا آئیڈیا ان کے پاس 18 سال سے موجود تھا لیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی۔بھارتی ہدایتکار نے بتایا کہ 18 سال قبل ان کے آئیڈیا کاسٹ میں ریکھا، کرینہ کپور اور رانی مکھرجی موجود تھیں لیکن بعد میں یہ کاسٹ ایک کاسٹ سے دوسری کاسٹ میں تبدیل ہوگئی۔سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں اس فلم کیلئے پاکستانی اداکاروں عمران عباس، ماہرہ خان اور فواد خان کو کاسٹ کرنے کا سوچاتھا لیکن پھر یہ خیال تبدیل ہوگیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ فلم تقریباً تین سال سے تیار ی کے مراحل میں ہے جس کیلئے ہم نے 300 دنوں سے زیادہ ...
عالمی یوم مزدور، محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری کا سامنا.
اہم خبریں

عالمی یوم مزدور، محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری کا سامنا.

On International Labor Day, the working class faces inflation and unemployment. پاکستان میں یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل ہوتی ہے۔ تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے، کارخانے اور تعلیمی ادارے بند رہتے ہیں۔ مزدوروں کو یوم مزدور پر بھی کام کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اپنے خاندانوں کی روزمرہ کی ضروریات پوری کر سکیں۔ جہاں دیگر تمام لوگ عام تعطیل کا مزہ لے رہے ہیں وہیں ہر سال یہ دن منانے والے لوگ اس دن بھی بے صبری سے کام کی تلاش میں ہیں۔ پاکستان میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی اور گیس کی بے تحاشہ لوڈشیڈنگ، بے روزگاری، بڑھتی ہوئی غربت اور امن و امان کی خرابی، یہ سب لوگوں کی زندگیاں بدتر کرنے میں معاون ہیں۔ کم آمدنی والے محنت کش طبقے کو بے قابو آسمانی چھوتی قیمتوں کا براہ راست سامنا ہے جو انہیں غربت کے جال اور فاقہ کشی کی طرف لے جا رہا ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء اور روز...
عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
اہم خبریں

عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Good news for people! Reduction in prices of petroleum products وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کی کمی کردی گئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 281 روپے 96 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been reduced by 5 rupees 45 paisa per liter while the price of diesel has been reduced by 8 rupees 42 paisa. After the price reduction, the new price of petrol is 288.49 Rs per liter and the new price of diesel is 281.96 Rs per litre....
Optimized by Optimole