Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 17, 2024

فوج عوام آمنے سامنے،عمران خان کا دبنگ بیان
اہم خبریں

فوج عوام آمنے سامنے،عمران خان کا دبنگ بیان

Army, people face to face, Imran Khan's bold statement  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ فارم 47 کے بینیفیشری سے جب کوئی سوال ہوتا ہے تو وہ حملہ آور ہو جاتے ہیں جھوٹ کو بچانے کے لیے ججز اور میڈیا پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے صدر وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب جھوٹ پر بیٹھے ہیں، فارم 47 کا بینیفیشری گورنر خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور پر ذاتی حملے کر رہا ہے فارم 47 کے بینیفیشری ہی جسٹس بابر ستار پر لفظی حملے کر رہے ہیں اور اس وقت سب کوشش کررہے ہیں مصنوعی جمہوریت کو چلایا جاسکے۔عمران خان نے کہاکہ&n...
سونا سستا ہوگیا
مقامی خبریں

سونا سستا ہوگیا

Gold became cheap ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قیمت میں کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔ Gold per tola has become cheaper by Rs 600 across the country. According to media reports, the price of gold has decreased to Rs 245,000 per tola.Similarly, the price of 10 grams of gold decreased to 2 lakh 10 thousand 48 rupees, with a decrease of 6 dollars in the world market, gold per ounce became 2384 dollars....
133 کلو سےزائد منشیات برآمد
اہم خبریں

133 کلو سےزائد منشیات برآمد

More than 133 kg of drugs recovered. اے این ایف نے پانچ مختلف کارروائیوں میں133کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔یہ کارروائیاں گوادر، خوشاب، اٹک، کوئٹہ اورطورخم میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 131 کلو چرس، 2.2 کلو افیون برآمد کی گئی ۔کارروائی کے دوران 215 گرام آئس برآمد کی گئی ہے ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ ANF ​​recovered more than 133 kg of drugs in five different operations while 4 suspects were arrested. These operations were conducted in Gwadar, Khushab, Attock, Quetta and Torkham. During the operation, 131 kg of hashish and 2.2 kg of opium were recovered.During the operation, 215 grams of ice was recovered, cases were registered against the arrested accused under the Anti-Narcotics Act....
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ فائنل
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ فائنل

15-member national squad final for T20 World Cup پاکستانی سکواڈ میں 5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک سپنر شامل ہوگا۔بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، محمد رضوان، اعظم خان، عماد وسیم، افتخار احمد بھی سکواڈ میں شامل ہوں گے اسی طرح ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، عباس آفریدی بھی پاکستانی سکواڈ کا حصہ ہوں گے. شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان ٹیم میں شامل ہوں گے جبکہ حارث رؤف مکمل فٹ ہیں اور وہ بھی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا حصہ ہوں گے جبکہ 3 ٹریول ریزروز میں سلمان علی آغا، حسن علی اور عرفان نیازی شامل ہوں گے۔ The Pakistani squad will include 5 fast bowlers, 4 all-rounders, 3 wicket-keepers, 2 batsmen and a spinner.Babar Azam (captain), Fakhar Zaman, Mohammad Rizwan, Azam Khan, Imad Wasim, Iftikhar Ahmed will also be included in the squad, similarly Abrar Ahm...
اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے:وزیراعظم
اہم خبریں

اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے:وزیراعظم

Do your best to get maximum relief to the people of Azad Jammu and Kashmir: PM وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔وفد نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ صورتحال پر قابو پانے اور مسائل کے حل کے حوالے سے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا، وفد نے پاکستان کی معیشت کی بحالی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری لانے کیلئے اٹھائے جا رہے اقدامات کے حوالے سے بھی تعریف کی۔وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے، پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں...
پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان
اہم خبریں

پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان

Heat wave likely to hit Punjab. پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاؤ الدین ، گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔لاہور، قصور ،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ ،فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ خوشاب سرگودھا اور میانوالی میں بھی آندھی و بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت اوسطاً 8 ڈگری تک بڑھنے کے امکانات ہیں، 21 سے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے امکانات موجود ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ According to PDMA, dusty winds, thundershowers may occur in most districts of Punjab till May 18 while Rawalpindi, Murree, Galiat, Attock, Chakwal, Mandi Bahauddin, Gujarat, Jhelum, Gujran...
Optimized by Optimole