Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

امریکا  نے اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی روکدی
انٹرنیشنل

امریکا  نے اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی روکدی

America has stopped supplying arms to Israel تل ابیب: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل جاری بمباری کے دوران پہلی بار امریکا نےصہیونی ریاست کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو فراہم کی جانے والے گولہ بارود کی ترسیل بغیر کوئی وجہ بتائے معطل کر دی۔اسرائیلی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کا یہ اقدام غیر متوقع ہے اور  نیتن یاہو حکومت کے لیے تشویش کا باعث بنا ہے اور بارہا روابط کے باوجود امریکا نے اب تک کوئی وضاحت نہیں دی۔یاد رہے کہ رواں برس فروری میں امریکا نے اسرائیل سے ضمانت مانگی تھی کہ اس گولہ بارود کی غزہ میں بین الاقوامی قانون کے مطابق استعمال کیے جانے کی یقین دہانی کرائے۔اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے مارچ میں یہ گارنٹی دی تھی کہ امریکی...
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ پھر میدان میں آگئی
انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ پھر میدان میں آگئی

Aamir Liaquat's third wife again entered the fray نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر آئی ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دانیہ کے وکیل نے ایک حیران کُن انکشاف کیا۔وکیل نے کہا کہ لوگ مجھ سے میرا ذریعہ معاش پوچھتے ہیں، تو میں آج سب کو بتا دوں کہ میں مظلوم لوگوں کی امداد کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ میری امداد کرتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت حسین کی وراثت سے حصہ حاصل کرنے کے لیے مجھ سے مدد طلب کی ہے اور اس کام کے لیے میں نے دانیہ شاہ سے دو کروڑ روپے مانگے ہیں۔وکیل نے کہا کہ دانیہ...
شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
اہم خبریں

شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

Decision to make Sheikh Waqas Akram Chairman PAC اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں ہی چیئرمین پی اے سی بننے کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دے دی۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے نامزد کیاتھا۔ تاہم ان کے نام پر پارٹی میں شدید اختلافات سامنے آئے تو ان کے بجائے  بانی پی ٹی آئی نے سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا تھا۔ ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf has decided to make Sheikh Waqas Akram the Chairman Public Accounts Committee (PAC). Went out. According to the s...
ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں
اہم خبریں, بزنس

ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں

Twenty-seven billion FBR and Customs tax cases have been pending for decades ان لینڈ ریونیو کے 24 سو ارب اور کسٹمز کے اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کے تقریباً 90 ہزار ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ ایف بی آر دستاویز کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ میں 95 ارب روپے سے زائد کے 3271، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 180 ارب کے 11 سو، سندھ ہائی کورٹ میں سوا 2 سو ارب کے 26 سو اور لاہور ہائی کورٹ میں پونے 4 سو ارب کے تقریباً 5700 کیسز زیر التوا ہیں۔ اسی طرح ایف بی آر کے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ارب کے 4 سو، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ارب کے 11 اور ایپلٹ ٹریبونلز میں 15 سو 15 ارب روپے تک کے 62298 ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ دستاویز کے مطابق کسٹمز کے سپریم کورٹ میں 12 ارب روپے سے زائد کے 1432، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ارب کے 203، سندھ ہائی کورٹ میں تقریباً ڈیڑھ سو ارب کے 55 سو اور لاہور ہائی کورٹ...
فیض آباد دھرنا کیس: چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن رپورٹ پر برہمی کا اظہار
اہم خبریں

فیض آباد دھرنا کیس: چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن رپورٹ پر برہمی کا اظہار

Faizabad case: Chief Justice expressed anger over inquiry commission report چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بنچ کا حصہ ہیں۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن نے رپورٹ جمع کرائی ہے آپ نے وہ رپورٹ دیکھی ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ابھی الیکشن کمیشن کی رپورٹ نہیں دیکھی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آپ تب تک رپورٹ کا جائزہ لے لیں، اس کیس کو آخر میں سنتے ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔ وقفے کے بعد دوبارہ سماعت کا آغاز ہوا تو اٹارنی جنرل نے بتایا کہ دھرنا انکوائری کمیشن کے سربراہ بھی عدالت میں موجود ہیں، عدالت کا رپورٹ سے متعلق کوئی سوال ہو تو کمیشن کے سربراہ سے پوچھا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس کمیشن رپورٹ غی...
روس نے یوکرین پر شمالی کوریا کے ساختہ میزائل کیسے گرائے؟
انٹرٹینمنٹ

روس نے یوکرین پر شمالی کوریا کے ساختہ میزائل کیسے گرائے؟

How did Russia drop missiles made by North Korea on Ukraine? رواں سال دو جنوری کو ایک نوجوان یوکرینی اسلحہ انسپیکٹر کرسٹینا کیماچک کو خبر ملی کہ یوکرین کے شہر خارخیو میں ایک عمارت سے ایک غیر معمولی شکل کا میزائل ٹکرایا ہے۔ انھوں نے فوری طور پر یوکرینی فوج میں رابطے شروع کر دیے تاکہ انھیں اس میزائل کے ملبے تک رسائی مل سکے۔ ایک ہفتے کے اندر انھیں دارالحکومت کیئو میں ایک خفیہ اور محفوظ مقام پر اس میزائل کے ملبے تک رسائی دے دی گئی اور اب یہ ان کے سامنے موجود تھا۔ انھوں نے اس کے ہر ٹکڑے کی تصاویر بنانا شروع کیں جن میں ایسے پیچ اور کمپیوٹر چپس بھی شامل تھیں جن کے حجم ناخن سے بھی کم تھے۔ انھیں فوری طور پر معلوم ہو گیا تھا کہ یہ روسی میزائل نہیں ہے لیکن چیلنج یہ تھا کہ انھوں نے اسے ثابت کرنا تھا۔ کرسٹینا کیماچک کو اس ملبے کے ٹکڑوں اور تاروں کے درمیان ایک چھوٹا سا کورین زبان کا حرف ن...
Optimized by Optimole