Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 8, 2024

کپتان کا فوج سے معافی مانگے سے انکار
اہم خبریں

کپتان کا فوج سے معافی مانگے سے انکار

The captain's refusal to apologize to the army راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 2014 کے دھرنے سے متعلق خود پر لگائے گئے تمام الزامات غلط قرار دے دیے۔اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  وہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہیں، خوشی ہوگی کہ انہیں انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے۔عمران خان نے کہاکہ وہ کیوں 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں ،معافی تو ان سے مانگنی چاہیے ، اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں ، وہ تو ملک کے لیے بات چیت کا کہہ رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا اس وقت پتا چلا جب انہیں سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ،9 مئی کے واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی۔بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ، 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا ، دو حکومتیں ہم نے انتخاب...
کھانسی جان بھی لے سکتی ہے؟
Uncategorized

کھانسی جان بھی لے سکتی ہے؟

Cough can kill? کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ذیل میں کچھ ایسی طبی حالتیں درج کی جارہی ہیں جس میں اگر فوری علاج نہ کرایا جائے تو کھانسی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے نمونیا: بخار، سینے میں درد اور سانس لینے میں دشواری جیسی علامات کے ساتھ ساتھ مسلسل کھانسی کی حالت نمونیا کی نشاندہی کر سکتی ہے اور علاج میں غفلت برتنے والوں بالخصوص بزرگ اور کمزور مدافعتی افراد کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ کالی کھانسی (Pertussis): شاذ و نادر صورتوں میں خاص طور پر نوزائیدہ بچوں اور چھوٹے بچوں میں کالی کھانسی سنگین پیچیدگیاں جیسے نمونیا، دورے، دماغی نقصان اور انتہائی کیسز میں موت کا باعث بن سکتی ہے۔ The severity of a cough varies depending on each pe...
شیکھر سمن بھی”مودی کو پیارے”ہوگئے
انٹرٹینمنٹ

شیکھر سمن بھی”مودی کو پیارے”ہوگئے

Shekhar Suman also became "Modi's dear". نئی دہلی: بھارتی اداکار شیکھر سمن نے لوک سبھا کے الیکشن کیلئے مودی کی انتہا پسند پارٹی بی جے پی کو جوائن کرلیا۔لوک سبھا کے الیکشن اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں 11 ریاستوں کی 93 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ شیکھر سمن اس سے قبل 2009 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ چکے ہیں لیکن انہیں ساتھی اداکار شتروگھن سنہا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ اداکار نے 15 برس بعد دوبارہ سیاست میں انٹری دی ہے اور اب وہ بی جے پی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں شیکھر سمن کا کہنا تھا کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ وہ یہ اعلان کریں گے لیکن زندگی میں کچھ بھی ہو جاتا ہے۔ New Delhi: Indian actor Shikhar Suman has joined Modi's extremist party BJP for the Lok Sabha elections. The Lok Sabha elections have entered their third phase and in ...
جویریہ عباسی نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا
انٹرٹینمنٹ

جویریہ عباسی نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا

Jawaria Abbasi dropped another shosha کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے انگوٹھی پہنے مسٹری مین کیساتھ تصویر شیئر کی، اداکارہ کا ہاتھ کسی مرد کے ہاتھ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے، تصویر کو گاڑی میں بیٹھ کر لیا گیا ہے۔ اس تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہ کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو رپر چُنا ہے تاہم اداکارہ نے سوالات پر چُپ سادھ رکھی ہے۔ Karachi: The well-known actress of the Pakistani showbiz industry, Jawaria Abbasi, released another photo with the "mystery man". On the photo uploading site Instagram story, the actress shared a photo with the mystery man wearing a ring. Can be seen placed on, the photo was take...
پانچ ارب ڈالر سعودی سرمایہ پاکستان کیلئے مددگار ہوگا؟
اہم خبریں

پانچ ارب ڈالر سعودی سرمایہ پاکستان کیلئے مددگار ہوگا؟

Five billion dollars of Saudi capital will be helpful for Pakistan? لاہور:5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں پاکستان کو مدد دے گی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور دیگر دوست ممالک بڑا آئی ایم ایف پروگرام دلوانےمیں پاکستان کی مدد کر رہے ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ سعودی کمپنیاں ابتداء میں حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہیں اور اس سلسلے میں زراعت، آئی ٹی اور صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری پر کام ہو رہا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کہتا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر لے جائیں۔ ادھر آئی ایم ایف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لیے پاکستان کو بڑی سرمایہ کاری اور نجکاری کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری سے پاکستان پر ادائیگیوں کا بوجھ خاصا کم ہو جا...
ایپل نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

Apple strikes again نیویارک:ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں۔7 مئی کی شب کمپنی کی جانب سے نئے ٹیبلیٹس کو پیش کیا گیا۔یہ اکتوبر 2022 کے بعد متعارف کرائے گئے اولین آئی پیڈز ہیں۔آئی پیڈ پرو اس کمپنی کا سب سے مہنگا اور جدید ترین ٹیکنالوجیز سے لیس ٹیبلیٹ ہے جو 11 انچ اور 13 انچ ڈسپلے میں دستیاب ہوگا۔کمپنی کے مطابق یہ اب تک کا سب سے پتلا ٹیبلیٹ ہے اور میجک کی بورڈ نامی نئے کیس کے ساتھ دستیاب ہوگا۔ایپل نے بتایا کہ اس کیس کے ساتھ آئی پیڈ پرو کو استعمال کرنے سے ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ لیپ ٹاپ استعمال کر رہے ہیں۔ New York: Apple has introduced new versions of iPad Air and iPad Pro tablets. On the evening of May 7, the company presented the new tablets. These are the first iPads introduced after October 2022. iPad Pro This is the company's most expensive...
Optimized by Optimole