Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 2, 2024

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ
اہم خبریں

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ

Pakistan will not provide bases to any foreign government, Foreign Office Spokesman ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان کے امریکا اور ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے ساتھ قومی مفاد میں اپنے تعلقات کو بڑھائیں گے، پاکستان، چین اور ایران سہ فریقی مذاکرات اہم ہیں، ابھی تک ان مذاکرات کی تاریخ طے نہیں ہوئی۔پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان رابطے کے متعدد چینلز ہیں، ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے رابطے جاری رکھیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارتی نیٹ ورک کئی دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں متحرک تھا، بھارتی ماورائے عدالت قتل نیٹ ورک دنیا ...
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ: قومی سکواڈ کا اعلان
کھیل

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ: قومی سکواڈ کا اعلان

Ireland and England tour: National squad announced. قومی سلیکٹرز وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کے دوران دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان شامل ہیں، اس کے علاوہ افتخار احمد، عماد وسیم، عباس آفریدی، محمد عامر، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان، محمد رضوان، عرفان خان نیازی، نسیم شاہ اور صائم ایوب بھی قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔ National selectors Wahab Riaz, Mohammad Yousuf, Abdul Razzaq and Bilal Afzal announced the Pakistan cricket team for the tour of Ireland and England during a press conference.He said that the team includes Babar Azam, Abrar Ahmed, Azam Khan, Fakhar Zaman, besides Iftikhar Ahmed, Imad Wasim, Abbas Afridi, Muhammad Amir, Shadab Khan, Shahee...
پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
اہم خبریں

پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

Passing out parade at Pakistan Air Force Academy Risalpur پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔149ویں جی ڈی پی،95ویں انجینئرنگ، 105ایئرڈیفنس،25 ویں ایڈمن سپیشل ڈیوٹیز، ایٹمی لاجسٹکس،131ویں سی ایس کورسز کی گریجویشن بھی تقریب کا حصہ ہیں۔تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہیں ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ،چیف آف دی ایئر سٹاف ظہیر احمد بابر سندھو نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔آرمی چیف نے نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کواعزازات سےنوازا، ایئر ڈیفنس کورس میں بہترین کارکردگی پر سارجنٹ حبیب الرحمان کو چیف آف دی ایئر سٹاف ٹرافی سے نوازا گیا۔پی اے ایف ٹرافی کیڈٹ خوشحال خان خٹک کو دی گئی جبکہ ایوی ایشن کیڈٹ محمد ارسلان کو چیف آف ائیر سٹاف ٹرافی سے نوازا گیا۔نیول کیڈٹ سارجنٹ امان اللہ کو چیف آف دی ایئر سٹاف ٹرافی دی...
Optimized by Optimole