Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

سولر پر کوئی ٹیکس نہیں،وضاحت آگئی
اہم خبریں

سولر پر کوئی ٹیکس نہیں،وضاحت آگئی

There is no tax on solar, explained اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی۔صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشا سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں 1 روپے 90 پیسے کا بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اس کے نتیجے میں تقریباً ڈھائی سے تین کروڑ غریب صارفین متاثر ہو رہے ہیں، یہ 1.90 روپےغریبوں کی جیب سے نکل کر متوسط اور امیر طبقے کے جیبوں میں جا رہے ہیں اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو توغریب صارفین کے بلز کم از کم 3.35 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ ہو جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2017ء کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کا مقصد سسٹم میں متبادل...
یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Great news for YouTube users کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم کھپت شامل تھی۔فوربز کے مطابق کچھ یوٹیوب صارفین کا کہنا تھا کہ جب سے گوگل نے dav1d نامی سافٹ ویئر اپ گریڈ کو یوٹیوب ایپ میں فعال کیا ہے ان کی بیٹری کی کارکردگی بہت خراب ہوگئی ہے۔ California: Technology giant Google recently rolled out an update to improve YouTube performance for Android users. However, users are experiencing severe battery issues with this update. Performance improvements include playback performance at higher resolutions while reducing power co...
اب کیمرہ  بھی شاعری کرے گا
سائنس اور ٹیکنالوجی

اب کیمرہ بھی شاعری کرے گا

Now the camera will also rhyme لندن:سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ ’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔رپورٹس کے مطابق یہ ’پوئٹس کیمرا‘ ایک پولرائزڈ کیمرے سے مشابہت رکھتا ہے۔ البتہ، روایتی کیمرے کی طرح تصاویر کھینچنے کے بجائے، کیمرے میں لگے سینسر عکس بند کیے گئے مناظر کا تجزیہ کرتے ہوئے شاعرانہ اظہار میں ڈھال دیتے ہیں۔کیمرے کے پیچ میں ایک سنگل-بورڈ کمپیوٹر نصب ہے جو تصویر کی شناخت کی صلاحیتیں رکھتا ہے۔ عکس بند مناظر کے تجزیے اور تصویر میں موجود رنگوں میں فرق، پس منظر اور جذبات کی نشان دہی کر کے مصنوعی ذہانت اشعار پیش کرتا ہے جس میں منظر کی اساس کی عکاسی ہوتی ہے، یہ اشعار بعد ازاں تصویر پر پرنٹ کر دیے جاتے ہیں۔ London: Scientists have c...
وٹس ایپ کی دھماکہ آفر آگئی
سائنس اور ٹیکنالوجی

وٹس ایپ کی دھماکہ آفر آگئی

The explosion offer of WhatsApp has arrived کیلیفورنیا:وٹس ایپ نے دھماکہ آفر متعارف کرادی۔انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ اپنے آئی فون صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ متعارف کراتے ہوئے سیکیورٹی فیچرز میں بہتری لا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم آئی فون صارفین کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقہ کا اطلاق کرنے جا رہی ہے۔میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنے اس فیچر کے متعلق پہلی بار رواں سال کے ابتداء میں اس وقت اشارہ دیا تھا، جب بِیٹا صارفین کے لیے پاس کی سے متعلقہ مینو پیش کیا گیا تھا۔تین ماہ بعد اب یہ فیچر عالمی سطح پر آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔ California: WhatsApp introduced explosive offer. Instant messaging application WhatsApp is improving security features by introducing passkey support for its iPhone user...
معجزانہ طور پر پیدا ہونے والی بچی بھی دم توڑ گئی
دلچسب و عجیب

معجزانہ طور پر پیدا ہونے والی بچی بھی دم توڑ گئی

The miraculously born baby girl also died فلسطین: غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کے پیٹ سے معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے بچی جان کی بازی ہار گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے غزہ میں رفح کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں سبرین السکنی نامی فلسطینی حاملہ خاتون اپنے شوہر اور 3 سالہ بیٹی سمیت شہید ہوگئی تھیں۔جب ڈاکٹرز کو پتا چلا تھا کہ خاتون کی کوکھ میں موجود ننھی جان بمباری میں محفوظ رہی تو ڈاکٹروں نے فوری آپریشن کرکے نومولود کو بچالیا تھا۔ڈاکٹروں نے شہید خاتون کی نومولوڈ بیٹی کا نام ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھا تھا، پیدائش کے وقت بچی کا وزن 1.4 کلو گرام تھا اور بچی کی حالت بھی بہتر ہورہی تھی۔اب برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نومولود بچی بھی اپنی جان کی بازی ہار گئی ہے، بچی کو اُس کی شہید والدہ کے پہلو میں ...
اُلٹی گاڑی نے سب کو حیران کردیا
دلچسب و عجیب

اُلٹی گاڑی نے سب کو حیران کردیا

The overturned car surprised everyone لاس اینجلس: امریکا میں ایک عجیب و غریب گاڑی نے سڑک پر موجود لوگوں اور انٹرنیٹ صارفین کو اپنے ڈیزائن کی وجہ سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔یہ گاڑی امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک سڑک پر دیکھی گئی جو کہ بظاہر اُلٹی چل رہی تھی یعنی گاڑی کے چاروں پہیے اوپر کی جانب تھے۔گاڑی میں ایک مرد اور خاتون کو بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ لوگوں کے متوقع تاثرات سے محظوظ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر ہونے کے بعد اس گاڑی کے غیر معمولی ڈیزائن نے فوری طور پر آن لائن توجہ حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں گاڑی کو مختلف زاویوں سے دکھایا گیا ہے جس میں اس کا انجن الٹا دکھائی دے رہا ہے۔تاہم حقیقت میں گاڑی کو اس احتیاط سے ڈیزائن کیا گیا ہے جو تاثر پیدا کررہا ہے کہ گاڑی اُلٹی چل رہی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے گاڑی کے ڈیزائنر کی تخلیقی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔ ویڈیو کو اب تک انسٹاگرام پر 3.6 ...
Optimized by Optimole