Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 7, 2024

بانی پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار

PTI founder refuses to meet Sher Afzal Marwat راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقاتوں کی فراہم کردہ فہرست میں شیر افضل کا نام نہیں تھا، آج کی ملاقاتوں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کی گئی تھی۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پہلے سے فہرست فراہم کی جاتی ہے۔ Rawalpindi: Founder PTI refused to meet Sher Afzal Marwat. According to party sources, Sher Afzal's name was not in the list of meetings provided by founder PTI. Provided by. It should be noted that founder PTI is imprisoned in Adiala Jail, a list is provided in advance to meet founder PTI....
لاہورمیٹرو بس کی موجیں ختم
مقامی خبریں

لاہورمیٹرو بس کی موجیں ختم

The waves of Lahore metro bus are over لاہور:لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا، آپریٹر کو فی کلومیٹر 23 روپے زیادہ ادا کرنے کی تجویز دے دی گئی۔لاہور کی سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ کو پرانے کرایوں پر چلانا حکومت کیلئے درد سر بن گیا، حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوامی سواری پر بھی اثر انداز ہو گا، پنجاب کے پانچ ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کے لئے فیول کی مد میں اربوں روپے اخراجات زیادہ ہوں گے، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے زائد اخراجات سے متعلق رپورٹ تیار کر لی۔گجومتہ سے شاہدرہ تک میٹرو بس چلانے کے لئے نیا فارمولا سامنے آ گیا، نجی کمپنی ویڈا کو فی کلومیٹر پیسوں کی ادائیگی زیادہ کرنے کی تجویز دے دی گئی، ویڈا کمپنی کو سالانہ سرکاری خزانے سے رقم ادا کی جا رہی ہے، ویڈا کمپنی کو فی کلومیٹر 412 روپے ادا کئے جا رہے ہیں، اب ویڈا کمپنی کو فی کلومیٹر 435 روپے دینے کی ...
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
بزنس

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

Dollar became cheaper in interbank انٹربینک میں آج  پاکستانی  روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر  12 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام  پر ڈالر 278.12  روپےکا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر کی  اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر  279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔ The US dollar has become cheaper by 12 paise against the Pakistani rupee in interbank today. The dollar closed at Rs 278.12 in the interbank today. The closing price of the dollar in the interbank yesterday was Rs 278.24. On the other hand, in the open market, the dollar is at Rs 279.09. The dollar has become cheaper by 29 paise in the market today....
ارجیت سنگھ کی ناخن کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
انٹرٹینمنٹ

ارجیت سنگھ کی ناخن کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

Arjit Singh's nail biting video went viral دبئی:بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔دبئی میں منعقدہ ایمی گالا ایوارڈز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں گلوکار گاتے ہوئے اپنے ناخن تراش رہے ہیں۔اسی کنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں اریجیت سنگھ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی۔گلوکار کی ناخن تراشنے کی ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ان کے مداح اس پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔انسٹاگرام پر ایک صارف نے لکھا کہ اریجیت سنگھ کو یہ ناخن مداحوں میں تقسیم کردینے چاہئے تھے اور وہ مداح انہیں ہمیشہ سنبھال کر رکھتے۔ Dubai: The video of Indian singer Arijit Singh cutting his nails in a live concert has gone viral. A video of the Emmy Gala Awards held in Dubai is viral on social media in which t...
اذلان شاہ ہاکی کپ:پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
کھیل

اذلان شاہ ہاکی کپ:پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر

Azlan Shah Hockey Cup:The match between Pakistan and Japan is tied after a sensational match لاہور:30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ملائیشیا کے شہر آئپوہ میں جاری 30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔میچ کے پہلے ہاف کے 33 ویں منٹ میں جاپان کے کین کی جانب سے پینلٹی کارنر کے ذریعے گول سکور ہوا۔بعد ازاں پاکستان کی جانب سے متواتر حملوں کے بعد دوسرے ہاف کے آخری 59 ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے رانا عبدالوحید نے گول اسکور کرکے میچ ایک ایک گول سے برابر کردیا۔ Lahore: The sensational match played between Pakistan and Japan in the 30th Sultan Azlan Shah Hockey Cup was tied with one goal each. The sensational match played between Pakistan an...
گرم ترین خطہ،کبھی بارش نہیں ہوئی،صرف نمک کی کھائیاں
دلچسب و عجیب

گرم ترین خطہ،کبھی بارش نہیں ہوئی،صرف نمک کی کھائیاں

Hottest region, never rained, only salt ditches ایتھوپیا:دلول،ایتھوپیا کا ایسا مقام ہے جو دنیا کے سب سے غیر معمولی ہائیڈرو تھرمل علاقوں میں سے ایک ہے،،،یہاں سبز تیزابی  تالابوں،کلورین اور سلفورک زہریلی گیسوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ایتھوپیا کے عفر ریجن میں نمک کی کھائیاں کسی قیامت خیز منطر سے کم نہیں،دانا کل ڈپریشن نامی یہ مقام ایتھوپیا اور اریٹیریا کی سرحد پرواقع ہے،،،یہ زمین پر سب سے گرم اور سب سے زیادہ غیر محفوظ مقامات میں سے ایک  ہے،یہاں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا جاچکا ہے،،،یہاں بارش نہیں ہوتی۔دلول دنیا کے سب سے غیر معمولی ہائیڈرو تھرمل علاقوں میں سے ایک ہے،،،یہا ں واقع سلفر کے دیدہ زیب چشموں کو دیکھنے کی خاطر سیاح جیپ کے ذریعے کئی کلو میٹر سفر کرتے ہیں،،،مقامی لوگ اونٹ سے سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔دلول لفظ عفر قوم نے ایجاد کیا تھا جس کا مطلب تحلی...
Optimized by Optimole