Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 21, 2024

صدر پی ٹی آئی کوٹ لکھپت جیل سے رہا،گھر پہنچ گۓ
اہم خبریں

صدر پی ٹی آئی کوٹ لکھپت جیل سے رہا،گھر پہنچ گۓ

President PTI released from Kot Lakhpat Jail, reached home. صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کو تمام کیسوں میں رہائی ملنے پر رہا گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کیخلاف کرپشن سمیت مختلف مقدمات درج ہیں۔پرویز الہٰی کو کچھ دن پہلے اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر پرویزالہٰی کے عزیز واقارب اور دوست بھی موجود تھے، پرویزالہٰی کو عزیز واقارب کے ہمراہ گھر پہنچ گئے.پرویزالہٰی کو من پسند افراد کو ٹھیکے دینے اور پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ President PTI and former Punjab Chief Minister Chaudhry Parvaiz Elahi was released from Kot Lakhpat Jail. Former Chief Minister Punjab Parvaiz Elahi has been released after being released in all case...
ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی
مقامی خبریں

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی

PTI spokesperson Rauf Hasan was attacked with a blade, his face was injured رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر 4 خواجہ سراؤں نے ان پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور 4 تھے، جنہوں نے بلیڈ سے رؤف حسن پر وار کیے۔لوگوں کے جمع ہونے پر حملہ آور فرار ہوگئے، حملے میں ترجمان پی ٹی آئی کے چہرے پر زخم آئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رؤف حسن کو نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر بلیڈ مارا گیا ہے، پولیس نے موقع سے شواہد جمع کر لیے ہیں، جن خواجہ سراؤں نے یہ کام کیا ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ When Rauf Hassan left the office of a private TV channel in Seven Center, he was attacked outside by 4 eunuchs. According to eyewitnesses, the attackers were 4, who stabbed Rauf Hassan with a blade.When the people gathered, the attackers ...
عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار
اہم خبریں

عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار

Terrian case against Imran Khan declared inadmissible اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کی، جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس ثمن رفعت بھی لارجر بنچ کا حصہ تھیں۔شہری محمد ساجد کی جانب سے وکیل حامد علی شاہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔دوران سماعت جسٹس طارق محمود نے کہا کہ ٹیریان کیس دو ججز کا فیصلہ ہے، دو ججز درخواست ناقابل سماعت قرار دے چکے ہیں۔عدالت نے حامد علی شاہ سے استفسار کیا کہ آپ اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ جسٹس طارق محمور جہانگیری نے کہا کہ تین میں سے 2 ججز دستخط کر دیں تو اس کا اثر کیا ہوگا؟ج...
پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی
دلچسب و عجیب

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

Pakistani mountaineer Sarbaz Ali climbed Mount Everest without oxygen پاکستانی کوہ پیما سربازعلی خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، سرباز نے بغیر مصنوعی آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی۔سرباز علی خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں ، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کر چکے ہیں۔ Pakistani mountaineer Sarbaz Ali Khan has won another honor, Sarbaz has climbed Mount Everest without artificial oxygen. Sarbaz Ali Khan has become the second Pakistani to climb Mount Everest without artificial oxygen. Sarbaz Ali has climbed 11 out of 14 peaks above 8,000 meters without artificial oxygen....
لاپتہ بلوچ طلباء کیس: عدالت کی بڑی وارننگ
اہم خبریں

لاپتہ بلوچ طلباء کیس: عدالت کی بڑی وارننگ

Missing Baloch students case: Court's big warning اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی اور کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے، اس کے علاوہ گمشدہ بلوچ طلباء کی جانب سے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پوچھا کہ پچھلے 10 سال میں بلوچ طلباء کے خلاف دہشت گردی کے کتنے کیسز درج کئے گئے، کتنے لوگ گرفتار ہوئے، لاپتہ ہوئے یا ہراساں کیا گیا جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ انٹیلی جنس ایجنسیز کسی بھی شخص کو ہراساں نہیں کر سکتیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ کوئی بھی عدالت، جج، وکیل، صحافی، رکن اسمبلی ایجنسیوں کو قانون کے مطابق کام سے روکنے ...
پرویز الہٰی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مگر 9 مئی کے 20 نئے کیسز میں نامزد کر دیا گیا
اہم خبریں

پرویز الہٰی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مگر 9 مئی کے 20 نئے کیسز میں نامزد کر دیا گیا

Pervez Elahi gets major relief from Lahore High Court but is nominated in 20 new cases on May 9. ر ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کی۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی.رپورٹ میں کہا گیا کہ چودھری پرویز الہٰی کو لاہور میں درج 3، فیصل آباد کے چار جبکہ راولپنڈی کے 11 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ The High Court has approved the bail application of former Chief Minister Punjab Chaudhry Pervez Zalhi in...
Optimized by Optimole