Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 19, 2024

جعلی ماہرہ خان بمقابلہ اصلی ماہرہ خان
انٹرٹینمنٹ

جعلی ماہرہ خان بمقابلہ اصلی ماہرہ خان

Fake Mahira Khan vs Real Mahira Khan لاہور:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی اپنی ہمشکل سے ایئرپورٹ پر ہونے والی اتفاقیہ ملاقات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت کی حامل اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ کھڑی ہیں۔دراصل زیرِ گردش یہ تصویر کراسہ انور شیخ نامی پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں ماہرہ خان کے ساتھ کھڑی لڑکی وہ خود ہیں۔کراسہ انور کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ہمشکل قرار دیا جاتا ہے اور ماضی میں وہ اداکارہ کے مختلف لُکس اور فوٹو شوٹس نقل کر کے سوشل میڈیا کی زینت بھی بناچکی ہیں۔ Lahore: The photos of Pakistani actress Mahira Khan's chance meeting with her lookalike at the airport have created a sensation on social media. A picture...
راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کردی
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کردی

Rakhi Sawant's successful surgery, Ritesh Singh releases video نئی دلی:بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی رسولی کی کامیاب سرجری کے بعد سابق شوہر رتیش سنگھ نے بذریعہ ویڈیو اداکارہ کی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کی جس میں  راکھی ساونت کے آپریشن تھیٹر میں جانے سے قبل کے لمحات دکھائے گئے تھے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سابق شوہر نے راکھی کے فینز کو انکی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ،’خدا کے فضل سے راکھی ٹھیک ہے اور آپریشن کامیاب رہا۔ آپریشن بہت بڑا تھا اور اس میں 3 گھنٹے لگے۔ لیکن واقعی میں یہ بیان نہیں کر سکتا کہ یہ گھنٹے میرے لیے کیسے گزرے۔ میں نے اور میری ٹیم نے روزہ رکھا اور اس کے لیے دعا کی۔ New Delhi: After successful mastectomy of Indian actress and dancer Rakhi Sawant, ex-husband Ritesh Singh info...
اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان منسوخ
اہم خبریں

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان منسوخ

Ishaq Dar's visit to Kyrgyzstan canceled کرغیز حکومت نے موجودہ صورت حال میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو بشکیک نہ آنے کا مشورہ دیا. کرغیز حکومت نے کہا تھا کہ موجودہ صورت حال میں پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کے آنے سے دنیا میں کرغزستان سے متعلق منفی تاثر جائے گا، کرغیز حکومت نے تجویز دی کہ نچلے سطح کے کسی آفیشل کو بھجوا دیا جائے۔ The Kyrgyz government advised Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Federal Minister Amir Makam not to come to Bishkek in the current situation. The Kyrgyz government had said that the arrival of a high-level delegation from Pakistan would create a negative impression of Kyrgyzstan in the world. The Kyrgyz government suggested that a low-level official be sent....
این اے 148 ملتان، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
مقامی خبریں

این اے 148 ملتان، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

NA 148 Multan, polling for by-election continues لیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، حلقے میں مجموعی طور پر 7 امیدوار میدان میں ہیں، پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی اور سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف ملک میں کا ٹنے کا مقابلہ ہے۔حلقے میں کل ووٹر کی تعداد 4 لاکھ 44 ہزار 231 ہے جن میں 2 لاکھ 33 ہزار 624 مرد جبکہ 2 لاکھ 10 ہزار 607 خواتین ووٹر ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 275 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں، خواتین اور مرد ووٹرز کیلئے 72، 72 پولنگ سٹیشن مختص کئے گئے جبکہ 131 پولنگ سٹیشن مشترکہ ہیں۔الیکشن کمیشن نے ان پولنگ سٹیشنز میں سے 69 کو حساس قرار دیا ہے، 3 ہزار800 پولیس افسرو اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔واضح رہے کہ حلقے میں یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے تھے، ان کے سینیٹر بننے پر سیٹ خالی ہوئی تھی۔ According to the Election Commission, the poll...
بشکیک سےپاکستانی طلبہ کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
اہم خبریں

بشکیک سےپاکستانی طلبہ کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

The first flight of Pakistani students from Bishkek reached Lahore پاکستانی طلبہ کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا، طلبہ سمیت 180 مسافروں کو لے کر پہلی پرواز KA-571 لاہور ایئرپورٹ پر پہنچ گئی.فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی طور پر طلبہ کا استقبال کیا، اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان نے بتایا کہ پرواز میں آنے والے مسافروں کیلئے بین الاقوامی آمد لاؤنج میں الگ کاؤنٹرز بنا دئیے گئے ہیں، بشکیک سے آنے والے طلبہ اور مسافروں کی تیز ترین امیگریشن کیلئے ایف آئی اے کو بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ The process of returning Pakistani students has started, the first flight KA-571 carrying 180 passengers including students has arrived at Lahore Airport.Former Interior Minister Mohsin Naqvi specially welcomed the students, Chief...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کرغزستان روانہ
اہم خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کرغزستان روانہ

Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Amir Maqam left for Kyrgyzstan وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اسحاق ڈار اور امیر مقام لاہور سے کرغزستان کے لئے روانہ ہوئے۔دونوں وزراء کرغزستان میں پاکستانی طلباء اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیرِ خارجہ پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور امیر مقام کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔بشکیک میں پاکستانی طلبہ مقامی شرپسندوں کے حملوں کے خوف سے گھروں اور ہاسٹلز میں محصور ہیں جنہوں نے سکیورٹی فراہم کرنے اور وطن واپسی کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ On the special instructions of Prime Minister Shahbaz Sharif, Ishaq Dar and Amir Maqam left for Kyrgyzstan from Lahore.The two ministers will meet Pakistani students and relevant authorities in...
Optimized by Optimole