Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 29, 2024

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ
انٹرنیشنل

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ

American fighter jet crashed امریکی فوج کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف تھرٹی فائیو نیو میکسیکو میں گرکر تباہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ کی جان تو بچ گئی لیکن شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق جس وقت حادثہ پیش آیا، جہاز میں پائلٹ کے علاوہ کوئی اور نہیں تھا، حادثہ دوپہر 2 بجے کے قریب پیش آیا، جب پائلٹ کو احساس ہوا کہ طیارہ تباہ ہوگیا ہے تو وہ بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔ The US Army's latest fighter jet, the F-35, has crashed in New Mexico.According to the report of the international news organization, as a result of the plane crash, the life of the pilot was saved but he was seriously injured and was transferred to the hospital.According to reports, at the time of the accident, there was no one else in the plan...
مودی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے درخواست
دلچسب و عجیب

مودی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے درخواست

Modi's request for the head coach of the Indian cricket team بھارتی کرکٹ ٹیم کو ہیڈ کوچ کی تلاش ہے اور کئی سابق عظیم کرکٹر یہ آفر ٹھکرا چکے ہیں ایسے میں وزیراعظم مودی کی جانب سے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹ ہو رہا ہے کہ بلیو شرٹس کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے کئی جعلی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں اور یہ جعلی درخواستیں بھارتی وزیراعظم مودی سمیت ملک کی معروف شخصیات کے نام سے جمع کرائی گئی ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی اسامی کے لیے وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، سابق کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، مہندر سنگھ دھونی، ہربھجن سنگھ کے نام سے جعلی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ The Indian cricket team is looking for a head coach and many former great cricketers have turned down the offer.However, now it is being reported in the Indian media that many...
پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری
اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری

Big news for people regarding petrol price حکومت کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 7.50 روپے فی لیٹر تک اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہےاوگرا 31 مئی کو قیمتوں کے حوالے سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا، جس کے بعد وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، جس کا اطلاق یکم جون 2024 سے مہینے کے پہلے پندرہ دن تک ہوگا۔ The government is showing the possibility of reducing the prices of petroleum products for the third time in a row. The price of petrol and diesel may decrease, the price of petrol will be Rs 5 to Rs 7.50 per liter and the price of diesel will be Rs 4 per liter. Shortage is expectedOGRA will send a price summary...
ن لیگ کا بجٹ بارے مشاورتی اجلاس
اہم خبریں

ن لیگ کا بجٹ بارے مشاورتی اجلاس

Consultative meeting about the budget of the PML-N جاتی امراء رائیونڈ میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء محمد اورنگزیب ، ڈاکٹر مصدق ملک، اویس لغاری، عطاء تارڑ، رانا تنویر حسین سمیت دیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید، وفاقی و صوبائی محکموں کے مختلف سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔طویل مشاورتی اجلاس میں آئندہ بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے اقدامات کی تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا، وفاقی و صوبائی سطح پر عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے حوالے سے اقدامات بارے تجاویز لی گئیں۔اجلاس میں شرکت کرنے والے وفاقی وزراء اور سیکرٹریز نے اپنے اپنے محکموں کی جانب سے ممکنہ ریلیف کے اقدامات کی تجاویز پیش کیں، پارٹی قائدین نے بھی عوام کو ہر ممک...
پی ٹی آئی وکلا کا عدالت کے باہر خاور مانیکا پر حملہ
مقامی خبریں

پی ٹی آئی وکلا کا عدالت کے باہر خاور مانیکا پر حملہ

PTI lawyers attacked Khawar Manika outside the court اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےباہر پی ٹی آئی کے وکلا نے خاور مانیکاپر حملہ کردیا، حملے میں لاتوں ، گھونسوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔خاور مانیکا سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئے تھے، سماعت ختم ہوتے ہی جسے ہی خاور مانیکا عدالت سے باہر نکلے تو پی ٹی آئی کے وکلا نے حملہ کردیا۔دوسری جانب خاور مانیکا کے دلائل دینے کے بعد کمرہ عدالت سے نکلتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنان نے ان پر بوتلیں دے ماریں، بعد ازاں پی ٹی آئی کے معاون وکیل نے خاور مانیکا پر حملہ کردیا اور ان کو تھپڑ مارے، لاتیں اور گھونسوں کی بارش کردی۔ PTI lawyers attacked Khawar Manika outside the District and Sessions Court of Islamabad. Kicks and punches were freely used in the attac...
تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 28 افراد جاں بحق
مقامی خبریں

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 28 افراد جاں بحق

A passenger bus going from Turbat to Quetta fell into a ditch, killing 28 people اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بس میں ڈرائیور 2 کنڈیکٹر سمیت 48 افراد سوار تھے، طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دئیے جائیں گے، لاشیں سول ہسپتال بسیمہ میں شناخت کے لئے رکھی گئی ہیں۔اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق کے مطابق تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ According to AC Basima Ismail Mengal, 20 people including women and children were also injured when the passenger bus fell into a deep ditch.Levies officials say that there were 48 people in the bus, including the ...
Optimized by Optimole