Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے: گورنر کے پی
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے: گورنر کے پی

Governor is not trying to impose Rule in Khyber Pakhtunkhwa: Governor KP گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے، کسی کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی خیبرپختونخوا کے عوام کا وکیل بنوں، خیبرپختونخوا کے عوام کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ یہ نہیں کہ میں سڑکوں پر کھڑے ہو کر بھڑکیں ماروں کہ پیسے واپس دیں، مختلف فورمز موجود ہیں جہاں پر اپنا مقدمہ لڑیں گے، بھرپور کوشش ہوگی نفرتیں نہیں محبتیں بڑھاؤں۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر کوئی آزاد شہری ہے، پاکستان میں آئین بھی ہے اور قانون بھی، اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو وہ کسی اور گھر جائیں گے، اپنی نااہلی اور کوتاہی چھپانے کیلئے اس قسم کا مؤقف نہیں دینا چاہ...
وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
اہم خبریں

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

Law Ministry withdraws notification of dismissal of Justice Shaukat Siddiqui چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی جس کا فیصلہ 22 مارچ 2024 کو سنایا گیا۔عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی جس کا فیصلہ 22 مارچ 2024 کو سنایا گیا۔عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔...
مخصوص نشستوں پر فیصلہ،حکومت کی چیخیں نکل گئیں
اہم خبریں

مخصوص نشستوں پر فیصلہ،حکومت کی چیخیں نکل گئیں

Decision on specific seats, the screams of the government came out اسلام آباد:حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کے دینے کے عبوری حکم اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر وزیر قانون نے کہا کہ یہ آئین کی تشریح کا معاملہ ہے، مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی حکم نامہ جاری کرتا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی قانون سازی کے اختیار کے معاملے میں امتناع کے حکم سے احتراز برتا جانا چاہیے تھا، حتمی فیصلےمیں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا۔وزیر قانون نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ کے تحت 5 رکنی لارجر بینچ کا معاملے کی سماعت کرنا موزوں ہوتا اور بہت مناسب ہوتا کہ اگر لارجر بینچ ہی عبوری حکم نامہ جاری کرتا۔اعظم نزیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ منت...
بابر اعظم نے بھارت کیخلاف سٹریٹجی بتادی
کھیل

بابر اعظم نے بھارت کیخلاف سٹریٹجی بتادی

Babar Azam told the strategy against India لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ صرف بھارت کے خلاف ہی نہیں تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ جو ٹیم کے لیے بہترین ہو گا وہ فیصلہ ہو گا، ٹیم کی ترجیح پہلے ہوتی ہے، یہ میرا، رضوان، صائم اور فخر کے ٹاپ آرڈر کا معاملہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ گیری کرسٹن بہت تجربہ کار ہیں، وہ ابھی سے ٹیم کے معاملات میں دلچسپی لے رہے ہیں، ہر ٹیم کے لیے پلان ہوتا ہے کسی ایک کھلاڑی یا ٹیم کا پلان نہیں ہوتا، نیویارک کی کنڈیشنز کے مطابق پلان کریں گے، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق پلان کریں گے جب کہ بھارت کے خلاف ہی نہیں تمام میچز میں بیسٹ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے۔بابراعظم کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کوشش ہوگی ورلڈ کپ اسکواڈ کو میدان میں اتاریں، روٹیشن کے لیے ...
کیڑوں سے متاثرہ گندم کی درآمد پر رانا تنویر کو نوٹس،انکوائری کمیٹی تشکیل
اہم خبریں

کیڑوں سے متاثرہ گندم کی درآمد پر رانا تنویر کو نوٹس،انکوائری کمیٹی تشکیل

Stern notice to Rana Tanveer on import of wheat affected by insects, inquiry committee formed رانا تنویر حسین نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران درآمد کی جانے والی گندم میں کیڑوں کی نشاندہی پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی، تین رکنی کمیٹی کی سربراہی فوڈ کمشنر سید وسیم الحسن کریں گے، تحقیقاتی کمیٹی کیڑوں والی گندم درآمد کرنے کی شفاف تحقیقات کرے گی۔ وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ کمیٹی ناقص اور کیڑوں والی گندم کی درآمد پر ایک جامع رپورٹ پیش کرے گی، ناقص اور غیر معیاری گندم کی درآمد میں کون ملوث ہے اس کی شفاف تحقیقات کی جائے گی۔ Rana Tanveer Hussain said that an inquiry committee was formed on the identification of insects in imported wheat during the current fiscal year. The three-member committee will be headed by Food Commissioner Syed Waseemul Hasan. Will do. The federal minister f...
غزہ میں جنگ: اسرائیلی فوج رفح میں “محدود” آپریشن کے لیے تیار ہے اور ایک لاکھ فلسطینیوں کے انخلا کا حکم
انٹرنیشنل

غزہ میں جنگ: اسرائیلی فوج رفح میں “محدود” آپریشن کے لیے تیار ہے اور ایک لاکھ فلسطینیوں کے انخلا کا حکم

Gaza war: Israeli army prepares for "limited" operation in Rafah, orders evacuation of 100,000 Palestinians اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح کے مختلف علاقوں میں مقیم تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد رفح میں موجود فلسطینی خاندانوں نے وہاں سے نکلنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ رفح میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے منصوبہ کا دائرہ کار ’محدود‘ ہے۔ فی الحال کسی ٹائم فریم کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق تقریباً ایک لاکھ افراد کو متاثر کرنے والے اس انخلا کے عمل پر مرحلہ وار طریقے سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔ تاہم ان کے اس کے بیان کے باوجود رفح کے مقامی افراد اور وہاں مقیم 10 لاکھ سے زیادہ بے گھر فلسطینیوں سہم کر رہ گئے ہیں۔ ان افراد کو اسرائیلی فوج کی جانب سے وسیع تر جارحیت کا خطرہ ہے۔ کئی مہینوں سے اسرائیلی وزا...
Optimized by Optimole