Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 30, 2024

امریکا کا یوکرین کیلئے 20 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
انٹرنیشنل

امریکا کا یوکرین کیلئے 20 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

The US has announced $200 million in aid to Ukraine امریکا کی جانب سے یوکرین کیلیے مزید 20 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی قومی سلامتی ترجمان جان کربی نے کہا کہ یوکرین کیلیے 200 ملین ڈالر کے نئے سیکیورٹی امدادی پیکیج کا اعلان کر رہے ہیں، یوکرین کو دیئے جانے والے پیکیج میں فضائی دفاعی نظام اور ٹینک شکن ہتھیار شامل ہیں۔ Another 200 million dollars in aid to Ukraine has been announced by the United States. According to the report of the international news agency, US national security spokesman John Kirby said that they are announcing a new security assistance package of 200 million dollars for Ukraine, the package given to Ukraine includes air defense systems and anti-tank weapons. ....
ایرانی صدرپزشکیان نے اسرائیل کوخبردارکردیا
انٹرنیشنل

ایرانی صدرپزشکیان نے اسرائیل کوخبردارکردیا

The Iranian president warned Israel ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے نزدیک حملے کی آڑ میں حزب اللہ پر حملہ کیا گیا تو یہ پوری صہیونی رجیم کی بہت بڑی غلطی ہو گی۔ انہوں نے یہ انتباہ فرانس کے صدر میکرون سے فون پر گفتگو میں کیا ، ایرانی صدر کاکہنا تھا کہ حملے کی صورت میں اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ایران کے نئے صدر نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی طرف ان کے بطور صدر منتخب ہونے کی توثیق کے بعد اپنی ذمہ داریاں اتوار کے روز باضابطہ سنبھال لی ہیں۔ امکان ہے کہ پزشکیان صدارت کا حلف آج منگل کے روز ایرانی پارلیمنٹ میں لیں اٹھائیں گے۔ Iran's new president, Masoud al-Madiqian, has warned Israel that it would be a huge mistake for the entire Zionist regime if Israel attacked Hezbollah under the guise of an attack n...
وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس
اہم خبریں

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس

Prime Minister's notice on the alleged wheat scandal in PASCO وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم دے دیا۔انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو پاسکو میں کرپشن کی انکوائریز ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ دستاویز کے مطابق وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کو ابتدائی انکوائری میں گمراہ کن معلومات فراہم کی گئی تھیں، گزشتہ 2 سال میں وزیراعظم انسپکشن کمیشن کے ساتھ بیورو کریسی نے تعاون نہیں کیا۔اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دو ہزار بائیس کے سیلاب میں گندم کے ذخائر کو نقصان پہنچانے والے رعایت کے مستحق نہیں ہیں، 2022 کے سیلاب میں گندم کی چوری کی انکوائری رپورٹ دو ہفتوں میں پیش کی جائے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ...
بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب

The message of the founder of PTI is that the nation should be ready for elections in December, Opposition Leader Punjab پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے۔ احمد خان بھچر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں اپنی ذات کے لیے انتقام نہیں لوں گا، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضرور کریں گے۔اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلسوں کا شیڈول دے رہے ہیں، لاہور میں بھی بہت جلد بڑی تبدیلی آئے گی، 5 اگست سے نئی تحریک شروع ہو گی۔ Opposition Leader in Punjab Assembly Ahmed Khan Bhachar has said that the message of the founder of PTI is that the nation should be ready for elections in December. Ahmad Khan Bhachar said that the founder of PTI says that he will not take revenge for himsel...
محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر
کھیل

محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر

Mohsin Naqvi new president of Asian Cricket Council ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ ہیں جنہیں رواں برس جنوری میں ایک سال کی توسیع ملی تھی۔آئندہ دو سالہ مدت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے۔جے شاہ مدت پوری ہونے پر اے سی سی کی صدارت سے الگ ہو جائیں گے۔ اے سی سی کے گزشتہ اجلاس میں آئندہ مدت کی صدارت کے معاملے پر بات ہوئی تھی، اے سی سی کے اکتوبر نومبر میں ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ صدارت کا اعلان کیا جائے گا۔ Pakistan will hold the presidency of the Asian Cricket Council for the next two-year term, Chairman PCB Mohsin Naqvi will be the new ACC presi...
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
اہم خبریں

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Dr. Yasmin Rashid's unwell condition in jail, transferred to hospital پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر کا کہنا ہے کہ عدالت نے کئی بار تحریری حکم دیا تھا کہ ان کا علاج کروایا جائے۔ یاسمین راشد کا علاج دیر سے کروانے پر طبیعت زیادہ خراب ہوئی ہے۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ یاسمین راشد کے کینسر سے متعلق کچھ ٹیسٹ ہونے پر صورتحال واضح ہوگی۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Dr. Yasmin Rashid fell ill in jail and was shifted to hospital. Dr. Yasmin Rashid has been shifted from jail to Shaukat Khanum Hospital.Dr. Yasmeen Rashid's lawyer Rana Mudassar says that the court had given a written order many times to get her treated. Y...
Optimized by Optimole