
Court martial of Lt Col (Rtd) Akbar Hussain, 14 years imprisonment
سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کےتحت سزا سنا دی گئی، پاک فوج کے سابق افسرکو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانےکےالزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مجاز عدالت نے لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ اکبر حسین کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنائی جبکہ اکبرحسین کا رینک بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔
Retired Lt. Col. Akbar Hussain was court-martialled on charges of inciting ex-military personnel to revolt. According to the statement issued by the ISPR, retired Lt. Col. Akbar Hussain was sentenced under the field general court martial. According to ISPR, the competent court sentenced Lt. Col. Retd Akbar Hussain to 14 years of imprisonment after being found guilty, while Akbar Hussain’s rank has also been confiscated.
