Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: July 26, 2024

معلوم نہیں کہ جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے:افغان کرکٹرز
کھیل

معلوم نہیں کہ جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے:افغان کرکٹرز

It is not known who spreads fake news: Afghan cricketers افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے۔محمد نبی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی ایسی خبروں پر توجہ نہ دیا کریں۔دوسری جانب رحمن اللّٰہ گرباز کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستانی شائقین نے بڑا پیار دیا ہے، میں پی ایس ایل میں کھیلا ہوں، ہم پاکستان جا کر ضرور کھیلیں گے۔ Afghanistan cricket team players Rehmanullah Garbaz and Muhammad Nabi have said that we will play cricket in Pakistan, it is not known who is spreading false news about us. Muhammad Nabi has said that do not pay attention to such news on social media. On the other hand, Rehmanullah Garbaz said that Pakistani fans have given me a lot of love, I have played in...
اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں ہوگی:ڈائریکٹر ایف آئی اے
اہم خبریں

اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں ہوگی:ڈائریکٹر ایف آئی اے

Over-billing will not be tolerated under any circumstances: Director FIA وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر اوور بلنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک کی سربراہی میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں لیسکو کے کسٹمرز سروس ڈائریکٹر اور 8 سرکل کے ایس ایز کو طلب کیا گیا تھا۔اجلاس میں سرفراز ورک نے کہا کہ صارفین پر اوور بلنگ کا بوجھ ڈالا گیا تو فوری ایکشن ہوگا، نااہلی اور لائن لاسز چھپانے کے لیے عوام پر اوور بلنگ کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام پر اوور بلنگ کا بوجھ کسی صورت برداشت نہیں ہوگا۔ A meeting was held under the chairmanship of Director Lahore Zone Sarfraz Work at FIA headquarters to stop over-billing on the instructions of the Interior Minister. Customer Service Director of LESCO and SEZ of 8 Circle were called in the meeting.In the meeting, Sarfaraz Var...
امریکی پرچم کو امریکا میں ہی آگ لگادی
انٹرنیشنل

امریکی پرچم کو امریکا میں ہی آگ لگادی

The American flag was set on fire in America. اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران احتجاج کرنے والے مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگادی۔ بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا تھا۔امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹس کی اگلے صدارتی انتخاب کے لیے ممکنہ امیدوار کملا ہیرس نے بدھ کو واشنگٹن میں امریکی پرچم جلانے کی مذمت کی ہے۔کملا ہیرس نے اگلے دن جعمرات کو ان واقعات کی مذمت کی اور مظاہرین کی جانب سے امریکی پرچم کو جلانے کا واقعہ قابل نفرت اور حب الوطنی سے عاری حرکت قرار دیا۔ فلسطینی حامی مظاہرین نے خود کو امریکی پرچم کو آگ لگانے کے واقعے سے خود کو الگ اور دور رکھا ہے اور کہا ہے کہ یہ غزہ کے بحران سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا۔ Protesters set fire to the American flag during Israeli Prime Minister Netanyahu's speech. Israeli Prime Minister Netanyahu addressed th...
پاکستان-بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر حتمی مشاورت
کھیل

پاکستان-بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر حتمی مشاورت

Final consultation on the squad for the Pakistan-Bangladesh Test series. بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی۔پاکستان ٹیم نے آخری ٹیسٹ میچ جنوری میں آسٹریلیا میں کھیلا تھا اور اب ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ کئی کھلاڑی فارم اور فٹنس کی بنیاد پر اسکواڈ میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔محمد ہریرہ اور صاحبزادہ فرحان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف، وسیم جونیئر، صائم ایوب اور نعمان علی کا جگہ بنانا مشکل ہے۔ اسکواڈ میں شمولیت کے لیے امام الحق کے نام پر بحث ہوگی جبکہ عامر جمال اور حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا۔ ریڈ بال فارمیٹ میں ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا۔جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے ساتھ ان دنوں ڈارون میں موجود ہیں جو بنگلادیش اے کے خلاف دوسر...
اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
اہم خبریں

اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

Red Zone of Islamabad SEALED. جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈی چوک میں کنٹینرز پہنچا دیئے، مری روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس وے پر بھی کنٹینرز موجود ہیں، مرکزی شاہراہیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ In view of Jamaat-e-Islami's sit-in and PTI's call for protest, the government imposed Section 144 in Islamabad and sealed the red zone. The district administration has delivered containers to D Chowk, Murree Road has been completely closed, containers are also present on Islamabad Expressway, citizens are facing difficulties due to the closure of central highways....
ایئر بیس پر راکٹ حملے
انٹرنیشنل

ایئر بیس پر راکٹ حملے

Rocket attacks on air bases. عراق کی ایئر بیس عین الاسد پر کیے گئے متعدد راکٹ حملوں میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ اس ایئر بیس پر امریکی فوجی بھی موجود ہیں۔ امریکی اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ حملے میں بیس کو نشانہ نہیں بنایا گیا تھا۔ دو روز قبل واشنگٹن میں عراقی و امریکی حکام نے ایک سربراہی اجلاس میں شرکت کی تھی، اجلاس میں داعش سے لڑنے کیلئے بنائے گئے اتحاد کو ایک دہائی کے بعد ختم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ There was no loss of life or property in several rocket attacks on Iraq's Ain al-Asad Air Base. American soldiers are also present at this air base. US officials claim that the base was not targeted in the attack. Two days ago, Iraqi and American officials attended a summit in Washington to discuss ending the coalition to fight ISIS after a decade....
Optimized by Optimole