غزہ میں اموات پر شدید تحفظات ہیں : کاملا ہیرس
Serious concern over deaths in Gaza: Kamala Harris
نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی اسرائیل کے لیے 50 سالہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
The Israeli Prime Minister also met the US Vice President Kamala Harris, in the meeting, Kamala Harris expressed serious concerns about the deaths in Gaza. Kamala Harris said that the situation in Gaza will not remain silent, the time has come for a Gaza ceasefire agreement.Earlier, the Israeli Prime Minister met US President Joe Biden. On ...


