Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری
اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری

Big news for people regarding petrol price حکومت کی جانب سے مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 7.50 روپے فی لیٹر تک اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہےاوگرا 31 مئی کو قیمتوں کے حوالے سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا، جس کے بعد وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، جس کا اطلاق یکم جون 2024 سے مہینے کے پہلے پندرہ دن تک ہوگا۔ The government is showing the possibility of reducing the prices of petroleum products for the third time in a row. The price of petrol and diesel may decrease, the price of petrol will be Rs 5 to Rs 7.50 per liter and the price of diesel will be Rs 4 per liter. Shortage is expectedOGRA will send a price summary...
ن لیگ کا بجٹ بارے مشاورتی اجلاس
اہم خبریں

ن لیگ کا بجٹ بارے مشاورتی اجلاس

Consultative meeting about the budget of the PML-N جاتی امراء رائیونڈ میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء محمد اورنگزیب ، ڈاکٹر مصدق ملک، اویس لغاری، عطاء تارڑ، رانا تنویر حسین سمیت دیگر شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید، وفاقی و صوبائی محکموں کے مختلف سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔طویل مشاورتی اجلاس میں آئندہ بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے اقدامات کی تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا، وفاقی و صوبائی سطح پر عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے حوالے سے اقدامات بارے تجاویز لی گئیں۔اجلاس میں شرکت کرنے والے وفاقی وزراء اور سیکرٹریز نے اپنے اپنے محکموں کی جانب سے ممکنہ ریلیف کے اقدامات کی تجاویز پیش کیں، پارٹی قائدین نے بھی عوام کو ہر ممک...
پی ٹی آئی وکلا کا عدالت کے باہر خاور مانیکا پر حملہ
مقامی خبریں

پی ٹی آئی وکلا کا عدالت کے باہر خاور مانیکا پر حملہ

PTI lawyers attacked Khawar Manika outside the court اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےباہر پی ٹی آئی کے وکلا نے خاور مانیکاپر حملہ کردیا، حملے میں لاتوں ، گھونسوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔خاور مانیکا سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئے تھے، سماعت ختم ہوتے ہی جسے ہی خاور مانیکا عدالت سے باہر نکلے تو پی ٹی آئی کے وکلا نے حملہ کردیا۔دوسری جانب خاور مانیکا کے دلائل دینے کے بعد کمرہ عدالت سے نکلتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنان نے ان پر بوتلیں دے ماریں، بعد ازاں پی ٹی آئی کے معاون وکیل نے خاور مانیکا پر حملہ کردیا اور ان کو تھپڑ مارے، لاتیں اور گھونسوں کی بارش کردی۔ PTI lawyers attacked Khawar Manika outside the District and Sessions Court of Islamabad. Kicks and punches were freely used in the attac...
تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 28 افراد جاں بحق
مقامی خبریں

تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 28 افراد جاں بحق

A passenger bus going from Turbat to Quetta fell into a ditch, killing 28 people اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بس میں ڈرائیور 2 کنڈیکٹر سمیت 48 افراد سوار تھے، طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دئیے جائیں گے، لاشیں سول ہسپتال بسیمہ میں شناخت کے لئے رکھی گئی ہیں۔اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق کے مطابق تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ According to AC Basima Ismail Mengal, 20 people including women and children were also injured when the passenger bus fell into a deep ditch.Levies officials say that there were 48 people in the bus, including the ...
امریکی اداکار جونی ویکٹر ڈکیتی مزاحمت پر قتل
انٹرنیشنل

امریکی اداکار جونی ویکٹر ڈکیتی مزاحمت پر قتل

American actor Johnny Wactor murdered for resisting robbery امریکی اداکار جونی ویکٹر کو ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔بی بی سی کے مطابق لاس اینجلس میں ڈکیتوں کی جانب سے اداکار کی گاڑی سے کچھ حصہ چوری کرنے کی کوشش کی گئی اس دوران 3 افراد نے جونی ویکٹر پر فائرنگ کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کی وجہ سے اداکار شدید زخمی ہوگئے تاہم بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔اداکار کی والدہ نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ویکٹر پارکنگ میں کھڑی اپنی گاڑی کے پاس واپس جارہے تھے کہ انہوں نے دیکھا کہ کچھ نامعلوم افراد ان کی گاڑی سے کچھ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ The American actor Johnny Vector was shot and killed by the suspects for resisting the robbery. According to the BBC, in Los Angeles, robbers tried to steal part of the actor's car, ...
پاکستان انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
کھیل

پاکستان انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

Pakistan England 3rd T20 match will be played today پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا.پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، دونوں ٹیموں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے میدان میں اتریں گی، میزبان ٹیم کو پاکستان کیخلاف سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرے میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، قومی ٹیم کے پاس سیریز بچانے کیلئے آج آخری موقع ہے، کھلاڑیوں نے میچ سے ایک روز قبل کارڈف میں بھرپور ٹریننگ کی۔قومی کرکٹرز نے ٹریننگ سیشن کے دوران باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں خوب جان لڑائی، انگلش ٹیم کے کپتان جوش بٹلر بچے کی پیدائش کے باعث تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے ان کی جگہ کپتانی کے فرائض...
Optimized by Optimole