
PTI lawyers attacked Khawar Manika outside the court
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےباہر پی ٹی آئی کے وکلا نے خاور مانیکاپر حملہ کردیا، حملے میں لاتوں ، گھونسوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔
خاور مانیکا سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئے تھے، سماعت ختم ہوتے ہی جسے ہی خاور مانیکا عدالت سے باہر نکلے تو پی ٹی آئی کے وکلا نے حملہ کردیا۔
دوسری جانب خاور مانیکا کے دلائل دینے کے بعد کمرہ عدالت سے نکلتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنان نے ان پر بوتلیں دے ماریں، بعد ازاں پی ٹی آئی کے معاون وکیل نے خاور مانیکا پر حملہ کردیا اور ان کو تھپڑ مارے، لاتیں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
PTI lawyers attacked Khawar Manika outside the District and Sessions Court of Islamabad. Kicks and punches were freely used in the attack.
Khawar Manika appeared in the court in the case of appeals against the sentence in the marriage case of former Prime Minister Imran Khan and his wife Bushra Bibi. attacked.
On the other hand, PTI activists threw bottles at Khawar Manika while leaving the courtroom after giving arguments, later PTI’s assistant counsel attacked Khawar Manika and slapped, kicked and punched him.
