یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
Takbeer Day is being celebrated today with great enthusiasm
ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر پاکستان نے ایک کے بعد ایک 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا گیا، 28 مئی کو وطن عزیز کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔
Today, Yom Takbeer is being celebrated with great enthusiasm across the country, city-by-city events and conferences will be organized on May 28. May 28 is known as Yom Takbeer in the country. At Chagai, Pakistan made 5 successful nuclear explosions one after the other, making the country's defense impregnable....






