Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ڈانس،زارا نور کی ویڈیو وائرل
انٹرٹینمنٹ

بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ڈانس،زارا نور کی ویڈیو وائرل

Dance in celebration of daughter's birth, video of Zara Noor goes viral اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام ‘ نورِ جہاں’ رکھا گیا ہے۔پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور نے بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ دنوں زارا نور عباس ار اسد صدیقی کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ’خوش آمدید جشن نورِ جہاں‘ تقریب رکھی گئی جس میں اداکارہ زارا نور عباس نے ڈانس بھی کیا۔ Actress Zara Noor Abbas and her husband actor Asad Siddiqui gave birth to a daughter named Noor Jahan on March 27 this year.Pakistan's famous actress Zara Noor danced to celebrate the birth of her daughter, the video of which went viral on social media.In recent days, Zara Noor Abbas and Asad Siddiqui celebrat...
وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر سیف
مقامی خبریں

وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر سیف

Lawyers stand together in constitutional and legal battle: Barrister Saif مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں۔وکلاء پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، وکلاء کی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پنجاب پیرس جبکہ حقیقت بالکل برعکس ہے، لاہور کی سڑکوں پر احتجاج روز کا معمول بن چکا ہے، اخلاقی جواز سے عاری فارم 47 حکومت میں ججز کے بعد وکلاء بھی نشانے پر ہیں۔بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وکلاء برادری سے جس نے بھی پنگا لیا وہ پاش پاش ہوگیا، جعلی فارم 47 حکومت کا بھی آخری وقت آن پہنچا ہے۔ Khyber Pakhtunkhwa Barrister Dr. Saif has said that the lawyers are standing together in the constitutional and legal battle.Condemning the violence against law...
9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی: آئی ایس پی آر
اہم خبریں

9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی: آئی ایس پی آر

On May 9, politically motivated and brainwashed miscreants staged a coup: the ISPR آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ 9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی اور جان بوجھ کر ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا، شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے پر توڑ پھوڑ کی جس کا مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ 9 مئی کو پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا، ان شر پسند عناصر کا بنیادی مقصد افراتفری پھیلا کر عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیرمستحکم کرنا تھا۔ا...
بار ایسوسی ایشنز کی کال پر آج ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال جاری
اہم خبریں

بار ایسوسی ایشنز کی کال پر آج ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال جاری

On the call of the bar associations, the strike of lawyers continues across the country today. وکلاء رہنماؤں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں آج مذمتی جنرل ہاؤس اجلاس طلب کر رکھا ہے،وکلا کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، وکلا کی گاڑیوں کے داخلہ پر بھی پابندی لگا دی گئی۔سکیورٹی آفیسر کے مطابق کسی وکیل کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر پارک نہیں ہوگی، لاہور ہائیکورٹ کے باہر واٹر کینن پہنچا دی گئی، پولیس کی اضافی نفری ہائیکورٹ کے اندر اور باہر تعینات ہے۔ Lawyer leaders have called a general house meeting today at the Lahore High Court bar, security has been tightened in the Lahore High Court in view of a possible protest by lawyers, the entry of lawyers' vehicles has also been banned.According to the security officer, no lawyer's vehicle will be parked inside th...
قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی: مریم نواز
اہم خبریں

قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی: مریم نواز

The nation will neither forget nor forgive May 9: Maryam Nawaz 9 مئی کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی، 9 مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے، اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کر سکا، پاکستان کے خلاف سازش کرنے والے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہوس پرستوں نے قوم کی عزت و حرمت کی ریڈ لائن کراس کی، قومی ادارے کو کمزور کرنے کی سازش اور مجرم بے نقاب ہو چکے ہیں، سیاست کی خاطر ملک و قوم کے وقار کو پامال کرنے والے کسی معافی کے مستحکم نہیں ہو سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ نفرت کی آگ میں سلگتے ہوئے کردار اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں، پاکستان ہے تو سب کچھ ہے، قوم 9 مئی کے ہر کردار کو جان چکی ہے، شہداء کی بے حرمتی کرنے والے شہید کا مقام نہیں جانتے۔ In her message regarding May 9, Chief Minist...
گوادر: فائرنگ سے کوارٹر میں سوئے7 افراد قتل
اہم خبریں

گوادر: فائرنگ سے کوارٹر میں سوئے7 افراد قتل

Gwadar: 7 people killed in the quarter due to firing گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں گھس کر فائرنگ کی اور 7 افراد کو قتل کردیا۔یس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سات افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ایس ایچ او کے مطابق واقعہ تقریبا رات تین بجے کے قریب پیش آیا ، تمام جاں بحق و زخمی افراد ایک رہائشی کوارٹر میں رہائش پذیر تھے اور سربندر میں حجام کی دوکان پر کام کرتے تھے۔ایس ایچ او تھانہ گوادر کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے۔پولیس نے لاشوں اورزخمیوں کو گوادر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر نامعلوم ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ In Sarbandar area of Gwadar, unknown armed men ente...
Optimized by Optimole