Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

9 مئی سیاست قربان اور ریاست پر حملہ کرنے والی دو سوچوں کا دن : وزیراعظم
اہم خبریں

9 مئی سیاست قربان اور ریاست پر حملہ کرنے والی دو سوچوں کا دن : وزیراعظم

May 9 is the day of two thoughts that sacrifice politics and attack the state: Prime Minister وزیراعظم شہبازشریف نے 9 مئی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ 9 مئی کا دن ریاست پر سیاست قربان کرنے اور سیاست کیلئے ریاست پر حملہ کردینے والی دو سوچوں کو الگ الگ کر دینے والا دن ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف وطن پر لہو نچھاور کرنے والے قوم کے عظیم بیٹے، ان کے عظیم اہل خانہ، محب وطن عوام ہیں، دوسری طرف نفرت کی آگ میں سلگتے وہ کردار ہیں جن کے دل میں ریاستی مفادات کا کوئی درد نہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ ان کی آنکھ میں قومی یادگاروں، ریاستی اداروں، آئین، قانون کیلئے کوئی عزت وشرافت نہیں، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وعدہ ہے ارض پاک، عظیم شہداء، اُن کے ورثاء اور قوم سے، 9 مئی پھر کبھی نہیں ہوگا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمیں آگے بڑھن...
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی
اہم خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی

Fire at Lahore Airport لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آتشزدگی کے نتیجے میں امیگریشن سسٹم تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے متعدد پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایف آئی اے کے امیگریشن ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، آگ کے باعث مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی، حکام نے امیگریشن ہال خالی کروا لیا۔آگ سے امیگریشن ہال کے ارد گرد دھواں جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، آگ کے بعد امیگریشن کا عمل روک دیا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو بھی پریشانی اٹھانی پڑی، امیگریشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے سری لنکن ایئر لائن کی پرواز کا رخ موڑ دیا اور لاہور سے جانے والی حج پرواز کو بھی روک لیا گیا۔آتشزدگی کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کئی گھنٹوں کی جدوجہد...
کپتان کا فوج سے معافی مانگے سے انکار
اہم خبریں

کپتان کا فوج سے معافی مانگے سے انکار

The captain's refusal to apologize to the army راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 2014 کے دھرنے سے متعلق خود پر لگائے گئے تمام الزامات غلط قرار دے دیے۔اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  وہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہیں، خوشی ہوگی کہ انہیں انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے۔عمران خان نے کہاکہ وہ کیوں 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں ،معافی تو ان سے مانگنی چاہیے ، اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں ، وہ تو ملک کے لیے بات چیت کا کہہ رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا اس وقت پتا چلا جب انہیں سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ،9 مئی کے واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی۔بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ، 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا ، دو حکومتیں ہم نے انتخاب...
کھانسی جان بھی لے سکتی ہے؟
Uncategorized

کھانسی جان بھی لے سکتی ہے؟

Cough can kill? کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ذیل میں کچھ ایسی طبی حالتیں درج کی جارہی ہیں جس میں اگر فوری علاج نہ کرایا جائے تو کھانسی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے نمونیا: بخار، سینے میں درد اور سانس لینے میں دشواری جیسی علامات کے ساتھ ساتھ مسلسل کھانسی کی حالت نمونیا کی نشاندہی کر سکتی ہے اور علاج میں غفلت برتنے والوں بالخصوص بزرگ اور کمزور مدافعتی افراد کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ کالی کھانسی (Pertussis): شاذ و نادر صورتوں میں خاص طور پر نوزائیدہ بچوں اور چھوٹے بچوں میں کالی کھانسی سنگین پیچیدگیاں جیسے نمونیا، دورے، دماغی نقصان اور انتہائی کیسز میں موت کا باعث بن سکتی ہے۔ The severity of a cough varies depending on each pe...
شیکھر سمن بھی”مودی کو پیارے”ہوگئے
انٹرٹینمنٹ

شیکھر سمن بھی”مودی کو پیارے”ہوگئے

Shekhar Suman also became "Modi's dear". نئی دہلی: بھارتی اداکار شیکھر سمن نے لوک سبھا کے الیکشن کیلئے مودی کی انتہا پسند پارٹی بی جے پی کو جوائن کرلیا۔لوک سبھا کے الیکشن اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں 11 ریاستوں کی 93 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ شیکھر سمن اس سے قبل 2009 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ چکے ہیں لیکن انہیں ساتھی اداکار شتروگھن سنہا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ اداکار نے 15 برس بعد دوبارہ سیاست میں انٹری دی ہے اور اب وہ بی جے پی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں شیکھر سمن کا کہنا تھا کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ وہ یہ اعلان کریں گے لیکن زندگی میں کچھ بھی ہو جاتا ہے۔ New Delhi: Indian actor Shikhar Suman has joined Modi's extremist party BJP for the Lok Sabha elections. The Lok Sabha elections have entered their third phase and in ...
جویریہ عباسی نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا
انٹرٹینمنٹ

جویریہ عباسی نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا

Jawaria Abbasi dropped another shosha کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے انگوٹھی پہنے مسٹری مین کیساتھ تصویر شیئر کی، اداکارہ کا ہاتھ کسی مرد کے ہاتھ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے، تصویر کو گاڑی میں بیٹھ کر لیا گیا ہے۔ اس تصویر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی سوالات کیے جارہے ہیں کہ آخر وہ کون شخص ہے جسے جویریہ عباسی نے اپنے ہمسفر کے طو رپر چُنا ہے تاہم اداکارہ نے سوالات پر چُپ سادھ رکھی ہے۔ Karachi: The well-known actress of the Pakistani showbiz industry, Jawaria Abbasi, released another photo with the "mystery man". On the photo uploading site Instagram story, the actress shared a photo with the mystery man wearing a ring. Can be seen placed on, the photo was take...
Optimized by Optimole