
Iddat Nikah case: Imran Khan and Bushra Bibi’s sentence annulled, release ordered
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں ، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیدیا۔
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا، اپیلیں منظور ہونے پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔
جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیئے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اگر کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار نہیں ہیں تو رہا کردیا جائے، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے رہائی کے روبکار جاری کردیے ہیں۔
گزشتہ برس سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا تھا ۔
District and Sessions Courts Islamabad accepted the appeals against the sentence against founder PTI and Bushra Bibi in the Iddat Nikah case.
Additional District and Sessions Judge Afzal Majuka, hearing the appeals against the sentence of founder PTI Imran Khan and Bushra Bibi in the Iddat Nikah case, gave a reserved decision.
Judge Afzal Majoka remarked that founder PTI and Bushra Bibi should be released if they are not arrested in any other case.
Last year, Civil Judge Qudratullah sentenced PTI founder and Bushra Bibi to 7 years imprisonment and a fine of 5.5 lakh rupees.
