Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

پشاور: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد جہنم واصل، 2 جوان شہید
اہم خبریں

پشاور: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد جہنم واصل، 2 جوان شہید

Peshawar: Operation of security forces, 5 terrorists were killed, 2 young men were martyred آئی ایس پی آر کے مطابق 26 مئی کو سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع پشاور کے علاقہ حسن خیل میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد واصل جہنم جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں سے مقابلے میں کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ شہید ہوگئے، شہید کیپٹن حسین جہانگیر کا تعلق ضلع رحیم یار خان اور شہید حوالدار شفیق اللہ کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، بہادر جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عزم کو مضبوط بناتی ہیں۔ According to ISPR, on May 26, the security forces conducted an operation in Hasan Khel area of ​​Peshawar distr...
صدر یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی
انٹرنیشنل

صدر یو اے ای کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی

President of UAE assured investment in Pakistan متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر تجارت جام کمال خان، خواجہ آصف اور طارق فاطمی موجود تھے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ صدر یو اے نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کروائی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی جبکہ آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ The President of the United Arab Emirates, Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, assured to invest 10 billion dollars in Pakistan.According t...
وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
اہم خبریں

وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

The Prime Minister rejected the proposal to increase the sales tax بجٹ 2024-25 کی تیاریاں جاری ہیں، زیراعظم نے ایف بی آر کی دو ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 18 فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی، ایف بی آر نے دونوں ٹیکس کی تجاویز سے اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایف بی آر کی سیلز ٹیکس سے متعلق تجاویز مسترد کرتے ہوئے متبادل تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ Preparations for Budget 2024-25 are in progress, Vice Prime Minister rejected two tax proposals of FBR.The FBR had proposed to increase the sales tax on various goods to 18-19% and tax on petroleum products to 18%, the FBR planned to collect billions of rupees from the two tax proposals.Sources say that the Pr...
جیل میرا گھر ہے میرا ہسپتال میں دل نہیں لگ رہا: یاسمین راشد
مقامی خبریں

جیل میرا گھر ہے میرا ہسپتال میں دل نہیں لگ رہا: یاسمین راشد

Jail is my home, my heart is not in the hospital: Yasmeen Rashid رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد لاہورکے سروسز ہسپتال میں تیسرے روز بھی زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیج دیں، جیل میرا گھر ہے میرا ہسپتال میں دل نہیں لگ رہا، رہنما پی ٹی آئی بیڈ سے اتر کر کرسی پر بیٹھ گئیں اور جیل جانے کے لئے بضد ہیں۔میڈیکل بورڈ نے اینٹی بائیوٹک کورس پورا کرنے کے لئے مزید 2 روز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ یاسمین راشد کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے مگر کمزوری ہے، انہیں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا۔ PTI leader Dr. Yasmin Rashid is undergoing treatment at Lahore's Services Hospital for the third day.Dr. Yasmin Rashid has demanded from the doctors that I am fine, send me to jail, jail is my home, I don't feel like hospital, t...
خیبرپختونخوا میں 2024-25 کا بجٹ پیش
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں 2024-25 کا بجٹ پیش

2024-25 budget presented in Khyber Pakhtunkhwa اجلاس کی صدارت سپیکر بابر سلیم سواتی نے کی، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ پیش کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور بھی ایوان میں موجود تھے۔بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ آفتاب عالم نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو واضح مینڈیٹ دیا، پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بے مثال ترقیاتی کام کیے ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں سے اہم صحت انصاف کارڈ کا اجرا ہے۔آفتاب عالم نے کہا کہ عوام کو صحت کی یکساں سہولیات مفت فراہم کرنے کا وعدہ پورا کیا، پی ٹی آئی نے سکولوں، کالجز اور جامعات کی تعداد میں اضافہ کیا، تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے مختلف پروگرامز متعارف کرائے، تعلیمی اصلاحات سے طلبہ کے لیے حصول تعلیم کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا ہوئے۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منصوبوں نے م...
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
کھیل

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Pakistan announced the squad for the T20 World Cup. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔بیٹر اعظم خان، افتخار احمد، آل راؤنڈر عماد وسیم، شاداب خان، ابرار احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ فاسٹ بولرز حارث رؤف، محمد عامر، شاہین آفریدی، عباس آفریدی، نسیم شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز دو جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا، گروپ اے میں شامل قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف کھیلے گی جبکہ 9 جون کو پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں 11 جون کو مدمقابل آئیں گی، 16 جون کو پاکستان آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ Babar Azam will lead the team in ICCT 20 World Cup 2024, the 15-member squad includes Saim Ayub, Mohammad Rizw...
Optimized by Optimole