
Kangaroos have announced the squad for T20
میلبورن:کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے آسٹریلیا نے آل راؤنڈر مچل مارش کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ اسٹیو اسمتھ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔سابق آسٹریلین مایہ ناز کرکٹرز رکی پونٹنگ، گلین میگرا، مائیکل ہسی، میتھیو ہیڈن، ایڈم گلکرسٹ، اسٹیورٹ کلارک اور مائیکل کلارک نے اینڈریو سائمنڈز کے بچوں کے ہمراہ اسکواڈ کا اعلان کیا۔آسٹریلیا کے ورلڈکپ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز ، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکوس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زمپا اور کیمرون گرین شامل ہیں۔
Melbourne: Cricket Australia has announced the squad for T20 World Cup 2024. For the T20 World Cup 2024, Australia has appointed all-rounder Mitchell Marsh as the captain of the team, while Steve Smith has failed to make it to the team. Stuart Clark and Michael Clarke announced the squad along with Andrew Symonds’ children. Australia’s World Cup squad includes Ashton Agar, Pat Cummins, Tim David, Nathan Ellis, Josh Hazlewood, Travis Head, Josh Ingles, Glenn Maxwell, Mitchell Starc, Marcus Stoins, Matthew Wade, David Warner, Adam Zampa and Cameron Greene.
