Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

لاہور ہائیکورٹ نے طلبا کو موٹر سائیکلوں کی فراہمی روکدی
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے طلبا کو موٹر سائیکلوں کی فراہمی روکدی

The Lahore High Court stopped the supply of motorcycles to the students عدالت نے پی ایچ اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صاف پانی استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ واسا کے تعمیر کردہ بارشی پانی کے ذخیرے میں سے پانی استعمال کریں ، عدالت نے حکومت پنجاب کو طلبا میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے سے روک دیا ، عدالت نے حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ 13 مئی کو طلب کرلی، جب تک نئی پالیسی نہیں بن جاتی موٹر سائیکلیں تقسیم نہ کی جائیں، جب تک نئی پالیسی نہیں بن جاتی موٹر سائیکلیں تقسیم نہ کی جائیں۔ Court restrains PHA and Waste Management Company from using clean water. Court has ordered them to use water from rain water reservoir constructed by WASA, Court has stopped Punjab government from distributing motorcycles to students. Stopped, the court called for a detailed report from the Punjab g...
پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول
اہم خبریں

پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول

The first image received from the Pakistani satellite 'I cube Qamar' چینی خلائی مرکز نے خصوصی تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کی، آئی کیوب قمر نے لانچ کے سات روز بعد چاند کے مدار سے پہلی تصویر سورج کی حاصل کی۔آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے۔سپارکو کے مطابق چاند کے مدار میں داخل ہونے والا پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر12گھنٹے میں چاند کا مکمل چکر لگائے گا،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں چاند کی سطح سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے سے منظر کشی کرے گا، آئی کیوب قمر کے سگنلز تین لاکھ ساٹھ ہزار سے لے کر چار لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے زمین پر موصول کئے جائیں گے۔ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لئے ہیں، مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔سپارکو ترجمان کا کہنا تھا کہ مدار پر پہنچے کے بعد سیٹلائٹ ڈ...
پولیس مقابلہ بمقام 174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن لاہور
مقامی خبریں

پولیس مقابلہ بمقام 174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن لاہور

Police encounter at 174 C Abdaleen Society Nawab Town Lahore لاہور:لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں کانسٹیبل شہید جبکہ پولیس نے مطلوب ڈاکو کے بھائی کو قتل کر دیا ۔ اے ایس آئی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن میں عارف والا پولیس نے چھاپہ مارا ،فلک شیر سب انسپکٹر ایلیٹ فورس کے ہمراہ پولیس پارٹی صدر عارف والا سے لاہور یوسف بٹ نامی مطلوب ملزم کو پکڑنے آئے تھی۔ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن میں یوسف بٹ ،محسن بٹ اور فہد بٹ کرایے کے گھر میں رہائش پذیر ہیں ۔پولیس جب گھر میں گھسی تو گھر کی ایک خاتون کو نے چور چور کی آواز بلند کی ایک مرد نے پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کر دی ۔لاہور کانسٹیبل خلیل بیلٹ نمبر 829 پیٹ میں فائر لگنے کی وجہ سے شہید ہو گیا جبکہ اے ایس آئی عبدالغفور زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے جوابی فائرنگ سے فیصل نامی نوجوان کو قتل کر دیا جو فشریز مارکی...
عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
اہم خبریں

عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں

Steps are being taken to provide convenience to the people وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینکس آن ویل پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کلینکس آن ویلز میں تمام بنیادی طبی سہولیات موجود ہیں، ہم 200 کلینکس آن ویلز کو مختلف پوائنٹس پر سٹینڈ کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ 200 میں سے 50 گاڑیوں میں الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہوگی، کلینکس آن ویل میں ایک ڈاکٹر ہوگا اور ٹیسٹس کی سہولت بھی موجود ہوگی، 40 لاکھ افراد کلینکس آن ویلز پراجیکٹ سے مستفید ہوں گے، کلینکس آن ویل کے اندر زچہ و بچہ کیلئے بھی سہولیات ہوں گی۔مریم نوازکا کہنا تھا کہ کلینکس آن ویل اس جگہ پارک ہوں گی جہاں ہسپتال کی سہولت دور ہو، کلینکس آن ویل میں سکریننگ اور ویکسی نیشن کی سہولت بھی موجود ہوگی، پراجیکٹ میں ہم 36 اضلاع کے مقامی ڈ...
اغواء برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی
اہم خبریں

اغواء برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی

Kidnapping-for-ransom cell Lahore's major operation اغوا برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی،چند روز قبل شاہدرہ کے علاقے سے اغوا ہونے والی نور فاطمہ کا ڈراپ سینڈی ایس پی کے آر سٹاف میاں انجم توقیر، قصور کے علاقے للیانی میں اغوا برائے تاوان سیل نے کامیابی سے مغوی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ڈی ایس پی میاں انجم توقیر نے بتایا کہ آٹھ سالہ نور فاطمہ اپنے گھر سے کھیلنے کے لیے نکلی اور نامعلوم ملزمان نے اسے اغوا کر لیا۔مغوی کو بحفاظت بازیاب کروانے کے بعد ملزمان میاں انجم توقیر کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان میں ڈی ایس پی کے آر سٹاف میاں انجم توقیر سمیت جمال ولد عرفان اور شازیہ جمال شامل ہیں۔ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمروں اور تعلقات عامہ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ایس پی (او سی یو) نارتھ فرقان بلال نے کہا کہ پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی۔ایس پی فرقان...
چیف جسٹس نے حکومت کی”واٹ”لگادی
اہم خبریں

چیف جسٹس نے حکومت کی”واٹ”لگادی

The Chief Justice put the government's "watt". اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ ہم حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟۔عوامی ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اور نعیم اختر افغان پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں وفاق سمیت چاروں صوبائی حکومتوں نے عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وفاق سمیت چاروں صوبائی حکومتوں کے لا افسران نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔عدالت عظمیٰ نے 2023ء میں اپنے ایک فیصلے میں ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔دوران سماعت عدالت نے وفاق سمیت چاروں صوبائی حکومتوں سے بیانات حلفی طلب کر لیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہر صوبہ ذاتی تشہیر کے معاملے پر متحد ہے۔ ذاتی تشہیر ک...
Optimized by Optimole