ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ فائنل
15-member national squad final for T20 World Cup
پاکستانی سکواڈ میں 5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک سپنر شامل ہوگا۔بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، محمد رضوان، اعظم خان، عماد وسیم، افتخار احمد بھی سکواڈ میں شامل ہوں گے اسی طرح ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، عباس آفریدی بھی پاکستانی سکواڈ کا حصہ ہوں گے. شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان ٹیم میں شامل ہوں گے جبکہ حارث رؤف مکمل فٹ ہیں اور وہ بھی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا حصہ ہوں گے جبکہ 3 ٹریول ریزروز میں سلمان علی آغا، حسن علی اور عرفان نیازی شامل ہوں گے۔
The Pakistani squad will include 5 fast bowlers, 4 all-rounders, 3 wicket-keepers, 2 batsmen and a spinner.Babar Azam (captain), Fakhar Zaman, Mohammad Rizwan, Azam Khan, Imad Wasim, Iftikhar Ahmed will also be included in the squad, similarly Abrar Ahm...






